کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باوجود وفاقی حکومت نے تعلیمی اداروں کو کھولنے پر غور شرو ع کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا بڑا اقدام، تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے غور شروع کر دیا، تعلیمی ادارے ماڈل ایس او پیز پر عملدر آمد کروا کر کھولنے کا تجربہ اسلام آباد میں کیا جائے گا، تجربہ کامیاب ہونے کے بعد صوبوں کو بھی […]

کورونا وائرس کی دوسری شدید لہر کا خدشہ ، حکومت نے ہزاروں بیڈز کا انتظام شروع کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی دوسری لہر شدید ہونے کا خدشہ، حکومت نے 23000 بیڈز کا انتظام کرنا شروع کر دیا، زرتاج گل نے بتایا ہے کہ کورونا سے متاثر لوگوں کے لئے 23000 کے قریب بیڈز تیار ہو رہے ہیں جبکہ ملک […]

حکومت نےکورونا کنٹرول کرنے میں ناکامی کا اعتراف کر لیا ، یومیہ اموات کی تعداد میڈیا پر لائی جانیوالی اموات سے کہیں زیادہ قرار دیدی گئی،معروف سائنسدان ڈاکٹرعطاءالرحمان کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم کورونا ٹاسک فورس کے چیئرمین اور معروف سائنسدان ڈاکٹرعطاءالرحمان نے کہا ہے کہ تسلیم کرتا ہوں کہ کورونا کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہے، کورونا سے یومیہ اموات کی تعداد غلط بتائی جا رہی ہے، کورونا وائرس کی اکثر اموات […]

صوبائی حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں انتہائی معمولی اضافے کافیصلہ،بجٹ آج پیش کیا جائیگا

کراچی(پی این آئی) آئندہ مالی سال 2020-21کے لیئے صوبائی بجٹ کل (بدھ)17جون کو سندھ اسمبلی میں پیش کیاجائے گا،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بجٹ پیش کریں گے۔ذرائع کے مطابق بجٹ میں وفاقی حکومت کے برعکس سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 5فیصد اضافہ متوقع ہے […]

کورونا کے مریض سنا مکی کا استعمال فوری طور پر چھوڑ دیں ورنہ موت کے منہ میں جا سکتے ہیں، سینئر اداکارہ نے اپیل کر دی

لاہور (پی این آئی) اداکارہ صبا حمید کی لوگوں کو سنا مکی کے استعمال سے گریز کرنے کی اپیل، سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں اداکارہ نے کہا کہ کرونا وائرس کے مریض اس جڑی بوٹی کا کسی صورت استعمال نہ کریں ورنہ […]

کورونا وائرس ،ملک بھر میں ایک اور خطرناک بیماری سر اٹھانے لگی ،متعدد کیسز سامنے آگئے

پشاور(پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث انسداد پولیو مہم بند ہونے سے ملک میں پولیو کے کیس بڑھنے لگے۔انسداد پولیو مہم بند ہونے کے بعد سے پولیو کے کیسز مسلسل سامنے آرہے ہیں، 26 فروری کو کورونا کے پہلے کیس کے بعد سے اب تک […]

سمارٹ لاک ڈاون کے دوسرے فیز کا کل آخری دن، بلوچستان حکومت نے کیسز کی تعداد میں کمی کا دعویٰ کر دیا

کوئٹہ(زبیر احمد)ترجمان بلوچستان حکومت کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا ہے کہ سمارٹ لاک ڈاون کے دوسرے فیز کا کل آخری دن ہے،ایک ماہ میں حکومت نے بہت سارے سیکٹر ریلیکس کئے ہیں۔ایک ماہ میں 3 لیبارٹری اسٹیبلش کی ہیں جن میں سے ایک خضدار […]

کورونا کی ویکسین تیار ہوتے ہی سب سے پہلے کن ممالک کو دی جائیگی؟ خریداری کا معاہدہ طے پا گیا

جنیوا (پی این آئی) یورپی ممالک کے الائنس کی جانب سے ایک امریکی فارما سیوٹیکل کمپنی سے کورونا وائرس کی ویکسین کی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔یورپی ممالک فرانس، جرمنی، اٹلی اور نیدر لینڈ نے ایک الائنس بنا رکھا ہے جس کا مقصد کورونا […]

اگلے چند روز کے دوران شدید گرمی کی پیشگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے میدانی علاقوں میں اگلے چند روز کے دوران شدید گرمی کی پیشگوئی۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین ،چار دنوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہےگا۔پیر سے بدھ کے دوران ملک کے زیادہ تر میدانی علاقوں […]

بہت جلد ایک آڈیو کال لیک ہونے والی ہے جس کی وجہ سے پی ٹی آئی کو۔۔۔۔ منصور علی خان کے دعوے نے حکومتی صفوں میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن منصور علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بہت جلد ایک آڈیو کال لیک ہونے والی ہے جس کی وجہ سے پی ٹی آئی کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا۔اپنے ایک ٹویٹ میں منصور علی خان نے […]

بجلی صارفین پر بجلیاں گرانے کی تیاریاں، ٹیرف میں فی یونٹ کتنا اضافہ ہوگا؟بری خبر سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی)کےالیکڑک نےاپنےصارفین پردو ارب 26کروڑروپےسےزائدکابوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی ہے، اس سلسلے میں کمپنی کی جانب سے ماہانہ اور سہ ماہی ٹیرف میں ردوبدل کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔نجی ٹی وی کےمطابق کےالیکڑک کی جانب سےدائر کردہ درخواست میں جنوری […]

close