پی ٹی آئی میں دھڑے بندی، پنجاب عثمان بزدار کے ہاتھوں سے نکلنے لگا، عمران خان نے پنجا ب کوبچانے کیلئے کس کو میدان میں اتار دیا؟

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بزدار سرکار کے ہاتھوں سے پنجاب نکلتا جا رہا ہے، پنجاب میں عثمان بزدار، علیم خان اور راجہ بشارت کے الگ الگ گروپ بن چکے، فیاض چوہان جیسے […]

پاکستان کورونا وائرس سےمتاثر اسلامی ممالک کی فہرست میں کونسے نمبر پر آگیا؟ تشویشناک تفصیلات جاری

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کورونا وائرس سے متاثرہ دنیا کا دوسرا بڑا اسلامی ملک بن گیا، ملک میں مہلک وبا کے باعث اموات کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی، متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 98 ہزار 883 ہو گئی۔ تفصیلات […]

پاکستانی عدالت نے پاکستانی حکام سمیت امریکی صدر کو نوٹس جاری کر دیا، وجہ بھی سامنےآگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کے سول جج نے کورونا نقصانات کے ازالہ کے لیے ہرجانہ کے دعوی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستانی حکام سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کورونا سے ہونے والے نقصانات کے ازالہ کے لیے […]

حکومت کن لوگوں کو نیب سے بچانے کیلئے کوششیں کر رہی ہے؟ سینئر صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نیب کے قانون میں تبدیلیوں کے حوالے سے عدم اتفاق کی وجہ سے بیوروکریسی اور کاروباری افراد پریشان ہیں اور اس سے طرز حکمرانی اور معیشت کو نقصان ہو رہا ہے۔ انصار عباسی نےاپنے کالم […]

پیٹرول سستا کروا کر ذخیرہ کروایا اور پھر مہنگا کرکے۔۔۔بلاول بھٹو نے حکومت کی ساری گیم بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں مسترد کردیا اور کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کو عام آدمی کی کوئی فکر نہیں، پیٹرول سستا ہونے سے […]

حکومت جاتی ہے تو چلی جائے لیکن۔۔۔شاہ محمود قریشی ڈٹ گئے ، بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انہوں نے وفاقی وزیر فواد چوہدری سے استعفے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا ہے۔تحریک انصاف کے کارکنان سے کہوں گا کہ حکومت چلی جائے لیکن نظریئے پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، ان […]

جس طرح ہماری اس حکومت میں تذلیل ہو رہی ہے، میں استعفیٰ دینے پر بہت سنجیدگی سے غور کر رہا ہوں، پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد (پی این آئی)رہنما پی ٹی آئی راجہ ریاض نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دینے کا عندیہ دے دیا ہے۔میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم کچھ کام نہیں کر پا رہے، لوگوں سے نوکریوں کے وعدے بھی […]

تحریک انصاف میں اختلافات، وزیراعظم عمران خان خود میدان میں کود پڑے، حقیقت واضح کر دی؟

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے پارٹی میں اختلافات کی تردید کردی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ میں اپنے چیمبر میں پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی سے ملاقاتیں کیں جس میں ارکان اسمبلی نے وزیراعظم سے حلقہ […]

’ہن گھن مزے تبدیلی دے”‘ریحام خان نے پاکستانیوں کے زخموں پر نمک چھڑک دیا ، کس بات پر طنز کر دیا؟

لاہور(پی این آئی) ملک میں جیسے جیسےگرمی بڑھ رہی ہے بجلی کی لوڈشیڈنگ کی شکایات بھی سامنے آرہی ہیں۔ ایسے میں جب لوگ بجلی نہ ہونے سے پریشان ہیں ریحام خان نےبھی پاکستانیوں کے زخموں پر نمک چھڑک دیا۔وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام […]

اسمارٹ لاک ڈائون کامیاب، وفاقی دار الحکومت میں کورنا کیسز میں بتدریج کمی ہونا شروع ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی) اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤں کے بعد کورونا کیسز کی تعداد میں بتدریج کمی آنا شروع ہو گئی ہے۔ اس حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے ڈپٹی کمشنر […]

سینی ٹائزر کو ہاتھوں پر کتنی دیر رگڑنا ضرور ی ہے؟ ماہرین نے کورونا سے بچائو کیلئے ہدایات جاری کر دیں

نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس سے بچنے کے لیے لوگ سینی ٹائزرز کا استعمال کر رہے ہیں لیکن عموماً لوگ ہاتھوں پر سینی ٹائزر لگا لینا کافی سمجھتے ہیں۔ تاہم اب ماہرین نے اس طریقے کو غلط قرار دے دیا ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق […]

close