کراچی (پی این آئی) پی آئی اے کا اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں زبردست کمی کا اعلان، فیصلے کا فوری اطلاق کر دیا گیا، اندرون ملک کے لیے پروازوں پر یکطرفہ 12ہزار کرایہ وصول کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) سے قومی اسمبلی کے لیگی ناراض ارکان کو حکومت کے ساتھ ملانے کے لئے اپنے بعض ایم این ایز کو ٹاسک سونپ دیا ہے، اس حوالے سے (ن) لیگی ذرائع کا کہنا ہے […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ق لیگ بھی اپوزیشن کے ساتھ مل سکتی ہے، ق لیگ کا جوش وخروش ختم ہوگیا ہے، وفاقی وزراء کا بھی حکومت کے رہنے پر اعتماد نہیں ہے، وزیراعظم […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسد عمر پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف بول بڑے، وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت 25 روپے بڑھ جانا بڑا اضافہ ہے، اپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے میں شامل نہیں […]
ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کا یکم جولائی سے مساجد کھولنے کا اعلان، امارات میں دیگر تمام عبادت گاہیں بھی کھول دی جائیں گی، تاہم جمعہ کے اجتماعات پر پابندی برقرار رہے گی۔ خلیج ٹائمز کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز خیبر پختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیراوراسلام آباد میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران کراچی سمیت صوبہ سندھ کی ساحلی پٹی میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے 24 کھرب 60 ارب روپے کے نئے قرضے لینے کا شیڈول تیار کر لیا ہے۔ اس حوالے سے سٹیٹ بینک نے بتایا ہے کہ حکومت نے پرانے قرضے واپس کرنے اور دوسرے اخراجات کے لیے تین ماہ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے پہلے سال میں کرپشن میں گزشتہ برس کی نسبت 98 فیصد کمی آئی تحریک انصاف حکومت کے پہلے ایک سال میں 270 ارب کی بے ضابطگیاں ریکارڈ، سال 2017-18 میں مسلم لیگ ن کی […]
پشاور(پی این آئی) کورونا وائرس پھیلاو کے خدشات کے باعث پشاور کے مزید دو علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا۔ڈی سی پشاور کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی دارلحکومت کے مزید دو علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ کر […]
کولمبو (پی این آئی) سری لنکا نے ملک سے کرفیو مکمل طور پر اٹھا لیا ہے جسے مارچ میں نافذ کیا گیا تھا۔اپریل میں حکام نے اس کرفیو کو صرف رات کے وقت تک کے لیے محدود کر دیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ […]
ریاض(پی این آئی) سعودی کمپنی اگلے چند ماہ میں کورونا سے بچاؤ کا ٹیکا تیار کرلے گی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ویکس نامی کمپنی ایک ایسا ٹیکا بنا رہی ہے جس کے استعمال سے کوئی بھی شخص اگلے چند ماہ کے لیے کورونا سے محفوظ […]