سونے کی فی تولہ قیمت میں 26 ہزار روپے سے زیادہ کا اضافہ

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں گزشتہ ایک سال کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھا گیا ہے۔مالی سال 2019/20 کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 26 ہزار روپے سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ برس مالی سال […]

پنجاب اور مرکز میں تبدیلی کا خواب۔۔چوہدر ی پرویز الٰہی نےخاموشی توڑ دی

لاہور(پی این آئی) تمام اتحادی ایک پیج پر ہیں، اختلافات کی افواہیں اڑانے والے ناکام ہوں گے، سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ پنجاب اور مرکز میں تبدیلی کا خواب دیکھنے والوں کو کبھی تعبیر نہیں ملے گی، تمام اتحادی ایک […]

کورونا وائرس کی روک تھام کی کوششوں کو بڑا دھچکا لگ گیا، صحتیاب ہونیوالے مریضوں کو بھی دوبارہ کورونا وائرس ہونے لگا

کورونا وائرس کی روک تھام کی کوششوں کو بڑا دھچکا لگ گیا، صحتیاب ہونیوالے مریضوں کو بھی دوبارہ کورونا وائرس ہونے لگالاہور (پی این آئی) بہت ہی تشویش ناک خبر، صحتیاب ہونے والے مریضوں کو بھی دوبارہ کرونا وائرس ہونے لگا، وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ […]

ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ، پاکستانیوں کو ایک اور جھٹکا لگ گیا

لاہور (پی این آئی) پٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا، اوگرا نے یکم جولائی سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول مہنگا کیے […]

ملکی خزانہ ڈالروں سے لبالب بھر گیا، چین نے کتنی بڑی رقم فراہم کر دی؟ بڑی خبر

کراچی (پی این آئی) چین نے پاکستان کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالر فراہم کر دیے، ورلڈ بینک سے بھی 50 کروڑ ڈالرز موصول، صرف ایک ہفتے کے دوران پاکستان کو 3 ارب ڈالرز موصول ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو چینی […]

پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی ریکارڈ، صحتیاب ہونیوالوں کی تعداد بڑھ کر کتنی ہو گئی؟ اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے اور آج بھی مزید نئے کیسز کے بعد مجموعی تعداد 2 لاکھ 9 ہزار 337 تک پہنچ گئی جبکہ اموات 4 ہزار 304 ہوگئیں‘ جون کے آخری روز تک ملک بھر میں […]

کورونا وبا کے سبب لڑکیاں خاص طور پرخطرات کا شکار ہیں کیونکہ۔۔۔اقوام متحدہ کا تشویش کا اظہار

نیویارک(پی این آئی) اقوام متحدہ نے کم عمری کی شادیوں اور لڑکیوں کے ختنے کرنے جیسے معاملات کے خلاف کوششیں بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نئی ورلڈ پاپولیشن رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2030ء تک ان کے مکمل خاتمے […]

ق لیگ بھی حکومت سے علیحدگی پر غو ر کرنے لگی، سینئر ق لیگی رہنما نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) حکومت کی اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر ہاو¿سنگ طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی حکومت سے الگ ہو سکتی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

پنشن میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہو گا، اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیاہے،وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی کابینہ کےطلب کردہ اجلاس کے ایجنڈے میں جن14نکات پرغورہوگااُن میں کیاچیزیں شامل ہیں؟تفصیلات آ گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل […]

اگلی وبا چین میں موجود کن جانوروں سے پھیلے گی؟ سائنسدانوں کی پیشنگوئی نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

بیجنگ(پی این آئی) کورونا وائرس کی وباءسے ابھی انسانیت کی جان چھوٹی نہیں تھی کہ سائنسدانوں نے چین سے ہی ایک اور نئی وباءپھوٹنے کی خوفناک وارننگ جاری کر دی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یہ نئی وباء’سوائن فلو‘ کی ایک نئی قسم ہے […]

پاکستانیوں کی سن لی گئی ، پیٹرول کی قیمتوں میں دوبارہ کمی کا امکان ، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر غور شروع کر دیا ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔حکومت نے گزشتہ دنوں وفاقی حکومت نے […]

close