حکومت کے پاس اکثریت نہیں رہی، حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے ہوم ورک شروع کردیاگیا

اوتھل(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے مرکزی جنرل سیکرٹری وسابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے،حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے ہوم ورک شروع کردیا ہے اور […]

کورونا وبا کے دوران مسلمانوں کی میتیں جلانےکا معاملہ ، سری لنکا میں مسلمانوں نے انصاف کی خاطر بڑا اقدام اٹھا لیا

کولمبو(پی این آئی)سری لنکا میں کورونا وائرس کی وبا کی آڑ میں مسلمانوں کی میتیں جلانے کی مسلم کمیونٹی نے شدید مذمت کی ہے اور ملکی سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔بی بی سی کے مطابق مسلم کمیونٹی کا موقف ہے کہ ان کے ساتھ […]

دنیا بھر میں کوروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد کتنی ہو گی؟ تازہ ترین اعداد و شمار نے پریشان کر دیا

بیجنگ (پی این آئی)جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ کے مرکز نے دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں،یہ اعدادوشمار5جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے تک ہیں۔غیرملکی میڈیاکےمطابق […]

مون سون بارشیں جاری، آج کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز شمال مشرقی بلوچستان ،سندھ،وسطی وجنوبی پنجاب،خطۂ پوٹھوہار،بالائی خیبرپختونخوا ،کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران زیریں سندھ ،کشمیراوراس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پرموسلادھاربارش متوقع ہے۔گذشتہ […]

کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ اسلامی ممالک کی فہرست میں سعودی عرب کونسے نمبر پر آگیا؟ پاکستان کا نام بھی شامل

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح میں اضافہ ہوگیا، مملکت میں گزشتہ 24 گھنٹے میں سب سے زیادہ 56 مریض انتقال کرگئے، جس سے مجموعی اموات کی تعداد ایک ہزار858 ہوگئی ہے، جبکہ نئے کیسز4 ہزار128 رپورٹ ہوئے […]

بڑی خوشخبری ، پاکستان میں نئے ذخائر سےتیل و گیس کی پیداوار شروع ہو گئی

کوہاٹ (پی این آئی) او جی ڈی سی ایل نے ٹوگ کنواں نمبر 1 ضلع کوہاٹ خیبر پختونخواہ سے 30 جون 2020 سے گیس اور کنڈنسیٹ کی پیداوار شروع کر دی ہے یہ فیلڈکوہاٹ ایکسپلوریشن لائسنس ( ای ایل) کا مشترکہ منصوبہ ہے، جس میں […]

کورونا وبادم توڑنے لگی، ملک بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے کم ہو گئی ، اچھی خبر یں

کورونا وبادم توڑنے لگی، ملک بھر میں ایکٹو کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے کم ہو گئی ، اچھی خبر یں ..اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صحتیابی میں تیزی سے اضافہ،کورونا وائرس سے متاثرہ ایک لاکھ تیس ہزار […]

چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے پسماندہ ترین ریجن میں موٹروے کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی، چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ ایم 8 پر کام کا آغاز اولین ترجیح ہے، بلوچستان میں ہوشاب سے آواران تک […]

ترکی کا پہلے بحری میزائل کا کامیاب تجربہ، کون کونسی جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہو گا؟تفصیلات جاری

استنبول(پی این آئی) ترکی نے 200 کلومیٹر کے فاصلے پر اپنے ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنانے والے پہلے بحری میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ ترک ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے ڈیفنس انڈسٹریز پریذیڈنسی ’ایس ایس بی‘ کے سربراہ اسماعیل ڈیمر […]

پی ایس ایل کا انعقاد ہو گا یا نہیں؟پاکستان کرکٹ بورڈ نے حتمی فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) پی سی بی نے پی ایس ایل 6 کے حوالے سے فرنچائزز کی تشویش دورکردی، حکام کے مطابق آئی سی سی آئندہ برس فروری، مارچ میں کسی ایونٹ کا انعقاد نہیں کرے گی، دوسری جانب رواں برس ادائیگیوں میں تاخیر کرنے […]

سعودی عرب میں کورونا وبا کا خوفناک حملہ، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی،خبردار کر دیا

ریاض (پی این آئی) ہارورڈ کے گلوبل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ اور ایڈمنڈ جے سفرا مرکز برائے اخلاقیات کی ٹیموں نے کہاہے کہ سعودی عرب میں وبا دوسرے بلند خطرے کی حامل ہے۔اس میں حکومت کو اس وبا سے نمٹنے کے لیے رہ نما ہدایات دی […]

close