کراچی(پی این آئی) امریکی کریڈٹ ریٹنگ ادارے فچ سلوشنز نے سال 2020ء کے دوران پاکستان میں امریکی ڈالر کی اوسطاً قدر 163 روپے اور 2021ء میں 171 روپے رہنے کی پیش گوئی کردی۔بدھ کو فچ سلوشنز کی جانب سے جاری کردہ پاکستانی کرنسی کی جائزہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے بیان پر وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید کا بیان سامنے آیا ہے۔مراد سعید نے کہا ہے کہ پرچی چیئرمین خوب رٹہ لگاؤ، پرچی بھی بناؤ، میں مناظرے کیلئے تیار ہوں۔مراد سعید کا یہ بھی […]
لاہور (پی این آئی) خطے کے حالات پاکستان کے حق میں ہوتے جا رہے ہیں۔پاکستان، ایران، چین اور روس کی صورت میں ایک نیا بلاک بننے جارہا ہے۔چاہ بہار منصوبہ میں بھارت کی شرکت پر پاکستان کو شدید تحفظات تھے، ایران نے اس پر نظر […]
کراچی (پی این آئی) کراچی میں کورونا مریضوں کی تعداد چین کے مجموعی کیسز کے قریب پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کورونا کیسز میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔ اس وقت شہر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 80ہزار281 […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان آئندہ چند ہفتوں میں احساس نشوونما پروگرام کا آغاز کرینگے ۔سماجی تحفظ وتخفیف غربت ڈویژن کے اعلامیہ کے مطابق گزشتہ روز معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس کے نئے […]
شہباز شریف منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیشرفت، شہبازفیملی کو بیرون ملک سے رقوم منتقل کرنیوالی شخصیات کے نام بھی سامنے آگئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف منی لانڈرنگ تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ،بیرون ملک سے پیسے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سے متحدہ عرب امارات کا سفر کرنے کے لیے تمام ایئرلائنز کے مسافروں کو کورونا کی تشخیص کے لیے چار لیبارٹریز سے ٹیسٹ کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔اب متحدہ عرب امارات جانے والے یا ٹرانزٹ پروازوں کے مسافر چغتائی […]
اسلام آباد(پی این آئی) کرونا کیسز بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر پمز اسپتال اسلام آباد کو دو ماہ کے لیے الرٹ کردیا گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا کیسز بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر پمز اسپتال انتظامیہ کی جانب سے الرٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری سروے کے مطابق اسلام آباد میں کرونا کے تین لاکھ کے قریب مریض موجود ہیں، نیشنل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ کے سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دارالحکومت کی 14 فیصد آبادی کرونا وائرس سے متاثر ہے۔ میڈیا رپورٹ […]
لندن(پی این آئی) برطانوی جریدے دی لائنسٹ میں شائع تحقیق کے مطابق رواں صدی کے اختتام تک دنیا کی آبادی اقوام متحدہ کی پیش گوئی سے بھی دو ارب کم رہے گی۔تحقیق کے مطابق سنہ 2100 تک دنیا کے 195 ممالک میں سے 183 ممالک […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں کورونا وبا کا پھیلاؤ 31فیصد سے کم ہو کر 6فیصد پر آگیا،سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر) عثمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ پچیس فیصد تک کم ہوگیا ہے۔ انہوں […]