کورونا وائرس کو شکست دینے میں کونسا صوبہ بازی لے گیا؟ شاندار تفصیلات آگئیں

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان جلد سب سے پہلے کورونا وائرس کو شکست دے ڈالے گا، ریجن میں ایکٹیو کیسز کی تعداد صرف 300 سے کچھ زائد رہ گئی، کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 1533 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل […]

عالمی منڈی میں تیل پھر سستا ہو گیا، کتنی کمی ہو ئی؟ تفصیلات آگئیں

نیویارک(پی این آئی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد کمی آئی ہے جس کی وجہ ملکی بیروزگاروں کے لیے پیکج کی کانگریس سے منظوری میں مشکلات اور نئے کورونا کیسز کے باعث آئل ڈیمانڈ کم ہونے کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ […]

وزیراعظم عمران خان کے 16مشیروں کیخلاف بڑی کارروائی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے 16 مشیروں کی تقرریاں ہائیکورٹ میں چیلنج کردیں گئیں,آئینی درخواست میں وزیر اعظم، وزارت قانون کو فریق بنایا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے 16 مشیران خاص کی تقرریاں لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیں گئیں، لاہور ہائیکورٹ […]

پاکستان اورترکی ملکر کیا کرنے جارہے ہیں؟ اب تک کی سب سے شاندار خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پارلیمانی سیکرٹری تجارت عالیہ حمزہ ملک نے کہا کہ ترکی میں برآمدات بڑھانے کیلئے کام کررہے ہیں، تجارت کے ساتھ ترکی کے ساتھ آزادانہ تجارت کے معاہدے پر بات چیت جاری ہے جو پہلے بالکل رکی ہوئی تھی، ترکی کے ساتھ سٹرٹیجک […]

بھارتی شہریت حاصل کرنے کیلئے افغان مسلمانوں نے عیسائیت قبول کرنا شروع کر دی، بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹ نے ہلچل مچا دی

نئی دلی (پی این آئی) بھارت کی خفیہ ایجنسیوں نے ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ متنازعہ شہریت قانون نافذ ہونے کے بعد افغان مسلمانوں اور روہنگیا پناہ گزینوں نے عیسائیت اختیار کرنا شروع کردی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹ […]

سرکاری ملازمین کو جبری طور پر ریٹائر کرنے کی تیاریاں، 20سال ملازمت کرنیوالوں کی فہرستیں طلب، حکومت نے پنشن ختم کرنے سے متعلق بھی واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزارتوں سے 20 سال نوکری کرنے والوں کی فہرستیں طلب کرلیں۔ مشیر اسٹیبلشمنٹ شہزاد ارباب کا کہنا ہے کہ گریڈ ایک تا 19 تک ملازمین کی کارکردگی رپورٹ رواں سال مکمل ہوجائےگی، ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن […]

ایک شہری کو کورونا وائرس کی ویکسین کتنے ڈالرز میں پڑے گی؟ امریکا نے کورونا ویکسین کی قیمت کا معیار طے کر لیا

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا نے کووڈ 19 کی ویکسین کی قیمت کا معیار طے کرلیا ہے، فی امریکی شہری کو کورونا ویکسین 40 ڈالر میں پڑے گی، امریکا نے فائزر اورجرمن بائیوٹک 2 دوا ساز کمپنیوں سے2 ارب ڈالر کا معاہدہ کرلیا ہے، معاہدے سے […]

نواز شریف نہ شہباز شریف۔۔شریف خاندان کا سب سے امیر ترین شخص کون نکلا؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) شریف خاندان کے سب سے امیر فرد کا نام سامنے آگیا، نجی ٹی وی چینل کے مطابق سابق وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز خاندان کے امیر ترین فرد ہیں ۔ نجی ٹی وی نے نیب کی دستاویزات […]

آیا صوفیہ کو مسجد کے طور پر آباد کرنے کے بعد اب مسجد اقصیٰ کو آزاد کروائیں گے، ترک صدر نے اپنی اگلی منزل بتا دی

استنبول (پی این آئی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ آیا صوفیا مسجد کے بعد اگلی منزل مسجد اقصیٰ ہے، اب ہم مسجد اقصیٰ کو آزاد کروائیں گے، اسرائیلی میڈیا نے انقرہ اور تہران کیلئے مسجد اقصیٰ کو آزاد کروانا پہلی ترجیح […]

پاکستان میں کورونا وائر س کی کیسز میں واضح کمی ہونے کے بعد ڈاکٹر ظفر مرزا نے ایک اورخوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی دیکھنے میں آ رہی ہے جس میں سب سے زیادہ اہم کردار عوام کی احتیاط اور حکومت کے سمارٹ لاک ڈاؤن کا دکھائی دیتا ہے تاہم اب دنیا اس وبا کی […]

مطیع اللہ جان کا اغوا محض غلط فہمی کی بنیا د پر کیا گیا؟ اغواکار کس کو اغوا کرنا چاہتے تھے لیکن غلطی سے مطیع اللہ جان کو اٹھا کر لے گئے ، صحافی نے خود ہی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے اپنے اغوا کی کہانی سنادی۔اپنے یوٹیوب چینل پر مطیع اللہ جان نے بتایا کہ انہیں اغوا کرکے منہ پر ٹیپ لگائی گئی اور آنکھوں پر کپڑا باندھ دیا گیا، ان کے ہاتھ ہتھکڑی سے […]

close