کراچی (پی این آئی)عالمی بینک سے پاکستان کو 50 کروڑ55 لاکھ ڈالر موصول ہوگئے ،رقم صحت اور تعلیم کے شعبے میں خرچ کی جائے گی ۔سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ پاکستان کو ایشیائی انفراسٹرکچرسے 25 کروڑ ڈالر کی مالی اعانت جلد ملے گی […]
لاہور(پی این آئی) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بارموجودہ حکومت مافیا کیخلاف ایکشن لے رہی ہے،وزیراعظم عمران خان کا کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں ملکی ترقی اور خوشحالی انکا مشن ہے،کورونا سے بچاؤ کیلئے عید سادگی کے ساتھ […]
لاہور(پی این آئی)لاہور بھر کے تاجروں نے لاک ڈاؤن اور کاروباربند کرنے کے خلاف مزاحمت اور جیل بھرو تحریک کا اعلان کردیا، لاہور چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر عرفان اقبال شیخ اور ایگزیکٹیو کمیٹی ممبران نے مارکیٹیں اور بازار کھولنے کے مطالبے کی حمایت […]
اقوام متحدہ (پی این آئی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا میں کورونا کی وجہ سے خوارک کی ترسیل متاثر ہوئی ہے جس کے باعث ہر ماہ تقریباً دس ہزار بچے لقمہ اجل بن رہے ہیں۔ اس طرح ایک سال میں ایک لاکھ بیس […]
راولپنڈی(پی این آئی )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کینسر کے مرض میں مبتلا 15سال کے لڑکے علی رضا سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے علی رضا سے وڈیو […]
لندن(پی این آئی) کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لیے دنیا بھر کے سائنسدان دن رات ایک کیے ہوئے ہیں اور اب انہیں اس موذی وباءکو شکست دینے کے لیے ایک انتہائی اہم ہتھیار مل گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یہ ہتھیار […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج 30 جولائی کو جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔بورڈ حکام کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے نتائج کو حتمی شکل دیدی گئی ہے اور 30 جولائی کو نتائج جاری کر دیے جائیں گے۔بورڈ حکام کا کہنا ہے […]
لاہور(پی این آئی) ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی واقع ہوگئی ، ایک تولہ سونا 1 لاکھ 22 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کم ہوئی […]
جنیوا (پی این آئی) کورونا وائرس ایک بہت بڑی لہر بننے جارہا ہے. عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا، جینیوا میں ورچوئل بریفنگ کے دوران عالمی ادارہ صحت کی رکن مارگریٹ ہیریس کا کہنا تھا لوگ تاحال موسموں کے بارے میں سوچ رہے ہیں لیکن […]
پشاور (پی این آئی) مفتی پوپلزئی نے برسوں بعد پہلی مرتبہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق عید الاضحیٰ منانے کا اعلان کر دیا، مسجد قاسم علی خان پشاور کے اعلامیہ کے مطابق نماز عید یکم اگست بروز ہفتہ کی صبح کو ادا […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر میں سمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرکے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا، محکمہ داخلہ آزاد کشمیر نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے کہ 29 جولائی کی رات 12 بجے سے 2 اگست کی رات 12 بجے تک ریاست بھر میں […]