پشاور (پی این آئی)کرونا وائرس کے باعث 14اگست کے لئے سرکاری تقریبات منسوخ کر دی گئی ہے صرف چھوٹے پیمانے پر پرچم کشائی کی جائیگی۔ کرونا وائرس کے باعث 14اگست کو ہونے والی تمام بڑی تقریبات پر پابندی عائدکی گئی ہے کرونا وائرس کے باعث […]
مدراس (پی این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ تمنا کو جوئے کی تشہیر کے الزام میں گرفتار کرنے کیلئے مدراس ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کر دی گئی ہے جس کی سماعت 4 اگست کو ہو گی۔تفصیلات کے مطابق چنائی سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایئر مارشل (ر) شاہد لطیف کا کہنا ہے کہ بھارت کو ملنے والے فرانسیسی ساختہ رافیل طیاروں کا پاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر سے کوئی مقابلہ نہیں ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد لطیف کا کہنا تھا […]
اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان مافیاز کا کچھ نہیں بگاڑ سکے اور نہ آگے کچھ بگاڑ سکیں گے، وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں 40، 50 سال میں مافیا سے شکست کھا گیا ہوں، یہ ہر چیز خرید […]
لاہور (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے شجرکاری مہم کے بعد پنجاب کے علاقے بلوک کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شجرکاری مہم سے ایک سال میں بڑی تبدیلی نظر آ رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے […]
پشاور(پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی ترجمان ثمرہارون بلور نے مطالبہ کیا ہے کہ معاونین خصوصی سے استعفے لینے کے بعد ان پر لگے الزامات کی تحقیقات کرائی جائیں کیونکہ وہ پاکستانی عوام کے پیسوں پر وزارتوں کے مزے لیتے رہے لیکن عوامی […]
لاہور (پی این آئی) شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عید کے بعد مجھ جیسے وزیر کابینہ سے فارغ ہو جائیں گے، وزیراعظم اپنی ٹیم میں تبدیلیاں کریں گے، سیاست میں ہلچل ہوگی لیکن عمران خان کہیں نہیں جا رہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر […]
لاہور (پی این آئی)جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ کے مرکز نے دنیا بھر میں نوول کورونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورونا کےمصدقہ کیسز کے تازہ ترین اعدادوشمار31جولائی کوپاکستانی […]
اسلام آباد(پی این آئی) آئی ایم ایف کے 6ارب ڈالر کے پروگرام کی بحالی کے لیے حکومت کو بجلی کی قیمتوں میں مزید 30فیصد اضافہ کرنا ہو گا اور گردشی قرضے ختم کرنے کے لیے جامع منصوبہ بندی کرنی ہو گی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) خزانہ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکس میں کمی کر دی گئی ہے، پٹرول پر عائد لیوی 30 روپے سے کم کر کے 26 روپے اور ڈیزل پر عائد لیوی 30 روپے سے […]
لاہور (پی این آئی) عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 21 ڈالر جبکہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کا اضافہ ہوا اور فی تولہ قیمت 1 لاکھ 23 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی […]