عمران خان نے برطانوی شہریت ترک کرنے کا کہا تو 2 سیکنڈز سے زیادہ وقت نہیں لگاؤں گا،وزیراعظم کے معاون خصوصی کادبنگ اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے برطانوی شہریت ترک کرنے کا کہا تو 2 سیکنڈز سے زیادہ وقت نہیں لگاؤں گا۔ ہمارے اگلے 8 سال پاکستان کے لیے بڑے بہترین […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا چار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، دنیا بھر میں کونسے نمبر پر آگئی؟ شاندارتفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا چار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، پی ایس ایکس دنیا کی دوسری بہترین اسٹاک مارکیٹ بن گئی، 100 انڈیکس 40 ہزار پوائنٹس کی سطح کو عبور کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ […]

ترکی ، ایران اور سعودی عرب کیساتھ اتحاد قائم کرنے پر سعودی عرب پاکستان سے ناراض ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی جاوید چوہدری کا کہنا ہے کہ ترکی، ایران اور ملائیشیا سے تعلقات پر سعودی عرب ناراض ہے، ارطغرل ڈرامے نے بھی معاملات خراب کیے، اسی لیے پاکستان کو 2018 میں دیا گیا ساڑھے 3 ارب ڈالرز کا قرضہ […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، 71ہزار سرکاری آسامیاں ختم۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے سرکاری آسامیاں ختم کرنے کے اقدام کو مسترد کر دیا۔ایک بیان میں نیئر حسین بخاری نے کہاکہ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں 71ہزار سرکاری آسامیاں ختم کرنا ایک اور عوام دشمن فیصلہ ہے۔ نیئر حسین […]

46 سالہ ریکارڈ توڑنے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا ، اگلے چند دنوں میں کہاں کہاں موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

کراچی (پی این آئی) ممبئی میں طوفانی بارشیں برسانے، 46 سالہ ریکارڈ توڑنے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا اگلے چند روز کے دوران کراچی،سندھ اور بلوچستان میں موسلادھار بارشوں و اربن فلڈنگ کا خدشہ، متعلقہ محکموں کے لئے الرٹ جاری، عوام کو گھروں سے […]

سعودی عرب کو قرضوں کی ادائیگی کے بعد بھی سرکاری ذخائر کی مالیت میں بڑا اضافہ ، ملکی خزانہ لبالب بھر گیا

کراچی (پی این آئی) سعودی عرب کو قرضہ واپس کیے جانے کے باوجود پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں زبردست اضافہ ہوگیا، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 65 کروڑ ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ، سرکاری ذخائر کی مالیت 12 ارب 54 کروڑ 22 لاکھ ڈالر تک پہنچ […]

طوفانی بارشیں، کئی علاقوں کی بجلی منقطع ہو گئی، مزید کیا پیشنگوئی کر دی گئی؟

ممبئی(پی این آئی) بھارت کے شہر ممبئی میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی، 107 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے کچھ علاقوں میں 300 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی، ممبئی […]

کشمیر پرسود ا ہوچکا اورحکومت اس میں ملوث ہے ،بلاول بھٹو نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئر مین بلاول بھٹو زرداری نےالزام عائد کیا ہے کہ کشمیر پرسود ا ہوچکا اورحکومت اس میں ملوث ہے ، کشمیر کے سودے کا الزام ہم نہیں کشمیری لگا رہے ہیں،پہلے ایک آمر فون کال پرڈرجاتا تھا اوراب […]

کورونا وائرس کی دوسری شدید لہر۔۔وہ ملک جہاں دوبارہ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا، ماہرین بھی پریشان ہو گئے

برسلز(پی این آئی) یورپ میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی دکھانے لگا ہے جسے ماہرین کی طرف سے وائرس کا ممکنہ طور پر دوسرا حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سپین میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک […]

رواں سال کے آخر میں سونے کی فی تولہ قیمتیں کتنی ہو جائیگی؟ ہوش اڑا دینے والی پیشنگوئی کر دی گئی

لندن(پی این آئی) سونے کی قیمت عالمی منڈی میں تاریخ کے ریکارڈ لیول پر پہنچ گئی۔ عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 2ہزار ڈالر (تقریباً 3لاکھ 37ہزار روپے) سے زائد ہو گئی ہے جو تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ ماضی میں سونا […]

سابق وزیراعظم نوازشریف کو سزا سنانے والے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کا معاملہ انجام تک پہنچ گیا

اسلام آ باد (پی این آئی )سابق وزیراعظم نوازشریف کو سزا سنانے والے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو برخاست کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ارشد ملک کی برخاستگی کا نوٹیفکیشن لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار سردار بہادر علی نے جاری کیا ہے۔نوٹس کے […]

close