عمران خان کو پانچ سال تک کوئی نہیں ہٹا سکتا ،بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاکہ ملکی سیاست میں آصف زرداری اور نواز شریف کے خاندانوں کو عوام نے مسترد کر دیا ہے، اب ان کی ملکی سیاست میں کوئی جگہ نہیں،عمران خان کو پانچ سال تک کوئی نہیں ہٹا […]

ایران سعودی عرب کے ایٹمی پروگرام کیخلاف کھل کرمیدان میں آگیا، عالمی تنظیم سے کیا مطالبہ کر دیا ؟

تہران(پی این آئی )ایران نے جوہری توانائی کی بین الاقوامی تنظیم(آئی اے ای اے) پر زوردیا ہے کہ سعودی عرب کے خفیہ ایٹمی پروگرام کی تحقیقات کی جائیں۔ایران کے سر کاری خبر رساں ادارے “ارنا” کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی تنظیموں میں ایران کے […]

مسجد میں گانے کی شوٹنگ، بلال سعید اور صبا قمر کیساتھ کیا کرنا چاہئے ؟ اقرار الحسن نےمشورہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن اقرار الحسن نے پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مسجد وزیر خان میں گانے کی شوٹنگ کے معاملے پر بلال سعید اور صبا قمر کی غلطی کو معاف کردیں۔اقرار الحسن نے بلال سعید کی جانب سے جاری کیا […]

سعودی عرب میں کورونا وائرس بڑھتا گیا، 24گھنٹوں میں کتنے کیسز سامنے آئے اور کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

ریاض(پی این آئی)سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا کے مزید1428 مریضوں کی تصدیق ہوگئی ہے ، جس کے بعد ملک میں کورونامریضوں کی تعداد 2 لاکھ 88 ہزار 690 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں […]

شدید بارشیں، پاکستان کا بڑا ڈیم پانی سے بھر گیا، آئندہ ڈیڑھ سال کیلئے پانی کا ذخیرہ جمع ہو گیا

کراچی (پی این آئی) شدید بارشوں کی وجہ سے حب ڈیم میں آئندہ ڈیڑھ سال تک کے لیے پانی ذخیرہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ بارشوں میں حب ڈیم میں 20 ماہ کا پانی کا ذخیرہ ہو گیا ہے، اس سلسلے میں ترجمان […]

استعفوں کی لائن لگ گئی، ایک اور اہم شخصیت نے وزیراعظم سے ملاقات میں استعفیٰ دینے اعلان کر دیا ، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) ایک اور اہم شخصیت کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا، چیئرمین یوٹیلیٹی اسٹورز ذوالقرنین خان نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے اپنا استعفیٰ لکھ کررکھ لیا ہے اور وزیراعظم سے ملاقات کے لیے […]

پاکستان میں سونے کی قیمت 2 لاکھ روپے فی تولہ سے بھی تجاوز ۔۔۔خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) معاشی ماہرین و تجزیہ کاروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں سونے کی قیمت 2 لاکھ روپے فی تولہ سے بھی تجاوز کرسکتی ہے۔گزشتہ کچھ عرصے سے نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں […]

حکومت نے بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمےکی خوشخبری سنا دی

کراچی(پی این آئی ) وفاقی وزیربرائے توانائی عمر ایوب نے صنعت کاروں کو بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے سمیت تمام مسائل کے حل کی یقین دہانی کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر عمر ایوب سے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ انڈسٹری(کاٹی) کے […]

اللہ کا شکر ہے پاکستان بڑے عذاب سے بچ گیا، وزیراعظم عمران خان نے قوم سے پھر اپیل کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ کا کرم ہے، پاکستان بڑے عذاب سے بچ گیا، شیعہ کمیونٹی سے اپیل کرتا ہوں محرم میں احتیاط کریں، جب بھی لوگ گھروں سے نکلیں، ماسک پہنیں،ایران میں بھی علماء کرام محرم […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کیلئے ن لیگ میدان میں آگئی مگر کیا شرط رکھ دی گئی؟ وزیراعظم عمران خان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار محمد مالک نے کہا ہے کہ عمران خان بہت زیادہ چودھری آف گجرات سے تنگ ہیں، مسلم لیگ ن کی طرف سے ان کو پیغام پہنچایا گیا ہے کہ اگر آپ وزیراعلیٰ بنتے ہیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں […]

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کا اعلان کر دیا، مزید کیا کیا سہولیات دی جائیں گی؟

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کی پناہ گاہوں کو ماڈل پناہ گاہیں بنانے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں پناہ گاہوں کو معیاری سہولتوں سے آراستہ کرنے کے عملی اقدامات کا جائزہ لیا […]

close