صوابی (پی این آئی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ پاکستان سے بہت جلد سود کے کاروبار کا خاتمہ کردیا جائے گا۔پنج پیر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی نے بتایا کہ پاکستان میں سود پر پابندی کے […]
لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار،صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے بڑا لالچ دیا گیا، عمران خان نے لالچ اور دباؤ دونوں مسترد کردیے، عمران خان ابھی تک اس معاملے پر کمپرومائز کرنے کو […]
لاہور (پی این آئی) رواں سال مون سون بارشوں کا زیادہ زور کراچی اور سندھ کی جانب رہا۔ رواں سال کراچی اور سندھ میں معمول سے زیادہ مون سون بارشیں ہوئی ہیں۔ جبکہ آنے والے دنوں میں مزید بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ گزشتہ مون […]
کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے اپنے ہی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کو سرکاری فلیٹس سے بیدخل کرنے کا نوٹس جاری کردیاہے۔سندھ حکومت نے اپنے ہی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کو سرکاری فلیٹس سے بے دخل کرنے […]
لاہور (پی این آئی) لاہور میں 70فیصدعلاقوں میں کوروناوائرس کی موجودگی کاانکشاف ہوا ہے ، ویٹرنری یونیوسٹی نے لاہور کے مختلف علاقوں کے سیوریج سے نمونے لیے، جن میں کورونا کی موجودگی پائی گئی، موجودہ نتائج مائیکرولاک ڈاؤن کیلئے مئوثر ثابت ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق […]
لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے کہا ہے کہ شیریں مزاری نے وزیر خارجہ بننے کیلئے لابنگ شروع کردی، پی ٹی آئی میں شاہ محمود قریشی کی مخالف لابی بھی عمران خان کو قائل کررہی ہے کہ وزارت خارجہ کا قلمدان […]
لاہور (پی این آئیا) سینئر تجزیہ کار صابرشاکر نے کہا ہے کہ یواے ای، اسرائیل معاہدے میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا بڑا کردار ہے، سعودی عرب کی نوجوان نسل اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھانا چاہتی ہے، سعودی عرب کی نئی نسل کو […]
لاہور(پی این آئی) علاج کی غرض سے لندن میں موجود سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کو ڈاکٹروںنے ہسپتال داخل ہونے کی تجویز دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نواز شریف نے اپنے ڈاکٹر سے طبی معائنہ کرایا ہے اور اس دوران ان کے خون کے نمونے بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی)اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا- تاہم اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا ،جنوب مشرقی سندھ اور کشمیرکے اضلاع میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ صحت پنجاب نے دوسرے فیز میں بڑی تعداد میں کورونا کیسز پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا، سیکرٹری محکمہ صحت نے کہا کہ مارکیٹس اور شاپنگ مالز میں کورونا ایس اوپیز پر عمل نہیں ہورہا ، احتیاطی تدابیر پر عمل نہ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان میں تعینات سعودی عرب کےسفیر نواف بن سعید المالکی نےکہاہےکہ مملکت ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑی رہی ہے اور اسے ضرورت کے وقت میں تنہا نہیں چھوڑے گی، ہم نے نہ تو پہلے پاکستان کو تنہا چھوڑا ہے اور نہ […]