عمران خان کی مقبولیت میں واضح کمی ، ملک کا سب سے مقبول ترین لیڈر کون ہے؟ 2ریسرچ ایجنسیز کے سروے کے حیران کن نتائج آگئے

لاہور (پی این آئی) 2 ریسرچ ایجنسیز کے سروے میں شہباز شریف ملک کے سب سے مقبول لیڈر قرار، سروے کے دوران عوام کی اکثریت نے مسلم لیگ ن کے صدر کے حق میں فیصلہ سنایا، جبکہ وزیراعظم عمران خان دوسرے نمبر پر رہے۔ تفصیلات […]

ملک کا وہ صوبہ جہاں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، تشویشناک تفصیلات آگئیں

کوئٹہ (پی این آئی) ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ کورناوائرس کی نئی تشویشناک لہرنظر آرہی ہے ،گزشتہ 6 دنوں میں کورونا کے کیسز میں اضافے پر حکومت بلوچستان کو تشویش ہے، کورونا کے کیسز میں 12 اگست سے اضافہ ہوا ہے، […]

حکومت کا شاندار اقدام، پیٹرول صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی یورو5 پیٹرول کی فروخت شروع ہوگئی، ڈپلومیٹک اینکلیو کے پیٹرول پمپ پر یورو 5 فیول کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر توانائی و پیٹرولیم عمر ایوب اور معاون […]

تمام ہسپتالوں میں دو ہفتوں کیلئے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ، وجہ کیا نکلی؟

کراچی (پی این آئی) سندھ کے ہسپتالوں میں 2 ہفتے کیلئے ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ، صوبائی محکمہ صحت نے تمام ہسپتالوں کو مراسلہ جاری کر دیا، ایمرجنسی کا نفاذ یکم سے 13 محرم تک ہوگا، ہسپتالوں میں ادویات اور دیگر تمام ضروری طبی اشیاء […]

میں نےپاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا خواب کیوں دیکھا؟وزیراعظم عمران خان نے اپنے ویژن کے پیچھے چھپی حقیقت بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری پوری زندگی جدوجہد میں گزری، کرکٹ میں آنے سے لے کر شوکت خانم ہسپتال بنانے اور پھر سیاست میں آکر وزیراعظم بننے تک ان […]

کورونا وائرس کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں، ماہر صحت نے پاکستانیوں کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے کیسز بڑھنے کا خدشہ برقرار ہے۔ایک بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ عوام کی ذرا سی بے احتیاطی وبا کے […]

نواز شریف کا صبر ٹوٹ گیا، حکومت گرانے کیلئے متحرک، مسلم لیگ (ن)کونئی ہدایات جاری کر دیں

لاہور(پی این آئی )کچھ دن قبل مریم نوازشریف کی نیب پیشی کے موقع پر ن لیگی کارکنان اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا جس کے بعد سے مریم نواز میڈیا اور سوشل میڈیا پر کافی متحرک دکھائی دے رہی ہیں جس سے سیاست کا رخ […]

کورونا وائرس کی سب سے خطرناک قسم دریافت ہو گئی ، سائنسدانوں نے اب تک کا تشویشناک انکشاف کر دیا

کوالالمپور(پی این آئی) کورونا وائرس کی ملائیشیاءمیں ایک نئی قسم دریافت ہو گئی ہے جس پر دنیا بھر کے سائنسدان سر پکڑ کر بیٹھ گئے ہیں۔ بلومبرگ کے مطابق کورونا وائرس کی اس نئی میوٹیشن کا نام ’ڈی 614جی‘ (D614G)ہے جو سب سے پہلے ملائیشیاءمیں […]

شاہ محمود قریشی کے او آئی سی سے متعلق بیانات کو امت مسلمہ میں پھوٹ پیدا کرنے کی وجہ قرار دیدیا گیا، سابق سعوسی سفیر بھی پھٹ پڑے

لاہور (پی این آئی) سعودی عرب کے پاکستان میں سابق سفیر ڈاکٹر علی اودھ نے ڈاکٹر علی اودھ نے اپنے حالیہ کالم میں پاک سعودیہ کے حالیہ تعلقات پر روشنی ڈالی ہے۔انہوں نے لکھا کہ گذشتہ کچھ دنوں سے پاکستانی میڈیا پر کچھ پریشان کن […]

منگل کے دن کہاں کہاں بارشیں ہوںگی؟ موسم کا حال بتانے والوں نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، بالائی پنجاب، اسلام آباد ، کشمیر، گلگت بلتستان ، زیریں سندھ کے اضلاع میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش […]

کون پاس اور کون فیل؟ پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج جاری کرنے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج جاری کرنے سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب نے نتائج فارمولے کا معاملہ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کو بھیج دیا،پنجاب کابینہ کی منظوری کے ایک ہفتے بعد امتحانی نتائج کا اعلان […]

close