چین نے پڑوسی ملک کیخلاف کارروائی کی تیاریاں کر لیں، جدید ترین جنگی طیاروں کو بھارت کیساتھ بارڈر پر تعینات کر دیا گیا، پڑوسی ملک کےمیڈیا کی چیخیں

نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ چین نے اپنے سب سے جدید جنگی طیارے بھارت کی سرحد پر پہنچا دیے، بذریعہ سیٹلائٹ تصاویر چینی فضائیہ میں شامل چوتھی جنریشن کے جے 20 اسٹیلتھ لڑاکے طیاروں کی بھارتی سرحد کے قریب […]

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں کتنے ہزا ر کی کمی ہوگئی؟خریداروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی(پی این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں کمی ہوگئی۔عالمی اور مقامی دونوں مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان رہا۔ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں […]

پی سی بی عبدالرزاق پر مہربان، کونسا بڑا عہدہ دینے کا فیصلہ کر لیا؟ مداحوں کیلئے خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی) پی سی بی کی جانب سے عبدالرزاق کو کوچنگ کی ذمے داری دینے کا فیصلہ، مایہ ناز سابق آل راونڈر کو ہائی پرفارمنس کیمپ میں کوچنگ کی ذمے داری دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے […]

تحریک انصاف حکومت کے دو سال مکمل، ملک میں مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟ ہوشربا تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دو سال مکمل ہوگئے اور اس دوران مہنگائی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے سستی اشیاءکی فراہمی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور حکومت […]

کوروناوائرس سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم عمران خان کی پالیسی کامیاب ثابت ہوئی ، اقوام متحدہ سے بھی آواز بلند ہوگئی

نیویارک(پی این آئی )اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کورونا سے نمٹنے کےلئے سمارٹ لاک ڈاوَن کی پالیسی کامیاب ثابت ہوئی ،جس سے پاکستان میں کوروناکیسز کے گراف میں تیزی سے کمی ہوئی ہے۔یواین مستقل […]

اعتماد کا فقدان ، نواز شريف اور شہباز شريف کی راہیں جدا ہوگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) رہنما جمیعتِ علماء اسلام ف حافظ حسين احمد نے تصديق کی ہے کہ نواز شريف اور شہباز شريف کی راہیں جدا ہوگئی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ نواز شریف نے مزاہمت کی سیاست کی یقین دہانی کروائی ہے جبکہ […]

کورونا وبا کے دوران پاکستان کو مجموعی طور پر کتنے ارب ڈالرز کی امداد ملی؟مکمل تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) کرونا وبا کے دوران پاکستان کو مجموعی طور پر 3ارب 30کروڑ ڈالر سے زائد غیر ملکی امدادقرضے اور امداد ملی ہے جس میں اب تک 2ارب 66کروڑ ڈالر خرچ کئے جا چکے ہیں۔منگل کے روز ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے […]

وزیراعظم عمران خان نے اپنی کابینہ سے اہم ترین اختیار واپس لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کا اپنی کابینہ سے بڑا اختیار واپس لینے کا فیصلہ، آئندہ سے کابینہ کے پاس کسی بھی ادارے کا سربراہ تعینات کرنے کا اختیار نہیں ہوگا، اداروں کے سربراہان کی تعیناتی وزیراعظم، متعلقہ وزیر یا سیکرٹری کی جانب سے […]

’پاکستان کو مسلم دنیا کو اکٹھا کرنا ہے‘سعودی عرب سے تعلقات خراب ہونے کی خبریں، وزیراعظم نے حقیقت بتادی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کیساتھ تعلقات خراب ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں، سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا یہ ہمارا اتحادی ہے، ان کی اپنی خارجہ پالیسی ہے، پاکستان […]

محکمہ موسمیات نے بدھ کے دن شدید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز خیبر پختونخوا ، بالائی /وسطی پنجاب ، خطہ پوٹھو ہار، اسلام آباد ، کشمیر، گلگت بلتستان کے اضلاع میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور اس دوران چند مقا مات پر موسلادھار […]

کورونا وائرس سےصحتیاب ہونیوالےافراد کتنے عرصے تک دوبارہ کورونا کا شکار نہیں ہو سکتے؟ماہر ڈاکٹر کا دعویٰ

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے سابق عہدے دار اور ماہرِ امراض ڈاکٹر اسکاٹ گوٹلیب نے کہا ہے کہ کووڈ نائینٹین سے صحت یاب ہونے والے لوگ یہ امید رکھ سکتے ہیں کہ وہ کم سے کم تین ماہ اور […]

close