روسی طیاروں نے امریکی اور برطانوی جاسوس طیاروں کو مار بھگایا، کس مقصد کے تحت حدود کی خلاف ورزی کی ؟

ماسکو (پی این آئی) روس، امریکا اور برطانوی جنگی طیاروں کا آمنا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق روس کے جنگی طیاروں نے بحیرہ اسود اور بلقان کی ریاستوں پر امریکہ اور برطانیہ کے متعدد جاسوس طیاروں کو مار بھگایا ۔روس کی وزارت دفاع سے جاری بیان […]

ملک میں کئی دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی ، الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) اگلے چند روز کے دوران طوفانی بارشیں ہونے کا امکان، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا، کئی علاقوں میں خطرناک سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، عوام کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق […]

بڑی خبر، بھارت نےمقبوضہ کشمیر سے اپنی فوج واپس بلانے کا فیصلہ کر لیا

سرینگر (پی این آئی) بھارت نے مقبوضہ کشمیر سے سکیورٹی فورسز کی 100 کمپنیاں واپس بلانے کا فیصلہ کرلیا، اگست2019 میں آرٹیکل370 کے ساتھ ہی مقبوضہ کشمیر کی نیم خودمختاری کے خاتمے کے وقت وادی میں ہزاروں کی تعداد میں اضافی فورسز کو تعینات کیا […]

اللہ کرے ہمارے وزیراعظم اس بات پر قائم رہیں،عمران خان کے بدترین مخالف جے یوآئی رہنما بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے

کراچی (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کا اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا عندیہ خوش آئند ہے اللہ کرے کہ وہ اپنے اس موقف قائم رہیں، اسرائیل کو تسلیم […]

عمران خان نا اہل ہیں اور ملک نہیں چلا پا رہے، امریکی لابی نے نواز شریف کو پیغام بھجوا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست جس طرح سے امیر ہوئے ہیں انہوں نے پچھلے 10 سالوں کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔ سینیئر صحافی نے نجی ٹی وی چینل […]

توہین مذہب کے ملزم کو قتل کرنے کیلئے کمرہ عدالت میں نوجوان کو پستول کس نے فراہم کیا ؟ گرفتار کر لیا گیا

پشاور (پی این آئی) توہین مذہب کے ملزم کو قتل کرنے والے نوجوان کو پستول دینے والا وکیل گرفتار، توہین مذہب کے ملزم کے قتل کے الزام کا سامنا کرنے والے نوجوان نے انسداد دہشت گردی عدالت سے اپنی ضمانت کی درخواست بھی واپس لے […]

حج و عمرہ پر جانیوالے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

مکہ مکرمہ(پی این آئی) غار حرا سے مسلمانوں کی بہت زیادہ عقیدت ہے کیونکہ یہ وہ مقام ہے جہاں پر نبی کریم پر پہلی بار وحی نازل ہوئی تھی، لوگ بڑی عقیدت کے ساتھ کئی گھنٹے پہاڑی پر چڑھ کر اس پہاڑ تک پہنچتے ہیں۔ […]

کورونا وائرس کے نئے فیز کی وارننگ جاری ، کتنی عمر کے لوگ وائرس پھیلا رہے ہیں؟ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی وبا کے ’نئے فیز‘ کی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب متاثرہونے والے وہ افراد ہیں جن میں سے کورونا وبا کی بہت کم یا کوئی بھی علامات موجود نہیں ہوتیں۔عالمی ادارہ […]

محرم الحرام کا چاند نظر آنے کے واضح امکانات ،یوم عاشور ممکنہ طور پرکب ہو گا؟تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل کراچی میں طلب، اجلاس کی صدارت مفتی منیب الرحمان کریں گے، موسم ابر آلود نہ ہونے کی صورت میں چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں، یوم عاشور ممکنہ طور پر 30 اگست بروز اتوار […]

تحریک انصاف حکومت کامیاب ہو گئی ، رواںمالی سال کے اختتام پر زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ارب ڈالرز سے تجاوز کر جائیں گے؟ عالمی ادارے نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے محٖفوظ ذخائرکاحجم جاری مالی سال کے اختتام پر 16 ارب ڈالرسے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔ یہ بات کریڈٹ ریٹنگ کے بین الاقوامی ادارہ فچ کی حالیہ رپورٹ میں کہی گئی ہے۔رپورٹ میں کہاگیاہے […]

close