سعودی عرب میں بھی کورونا کا زور ٹوٹ گیا، مسجد نبوی ﷺ سے مسلمانوں کیلئے اچھی خبر آگئی

مدینہ منورہ (پی این آئی) سعودی عرب میں بھی کورونا کا زور ٹوٹنے لگا ہے جس کے بعد حجاز مقدس میں حالات معمول پر آنے لگے ہیں۔مسجد نبوی ﷺ میں ایک بار پھر قالین بچھا دئیے گئے ہیں۔مسجد کے اندرونی حصے کو سبز قالین اور […]

جب عمران خان کا بیان سنا تو اس سے بہت حوصلہ ملا ،جہانگیر ترین نے وزیراعظم عمران خان سے بڑی امیدیں لگا لیں

لندن(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ مجھے افسوس ہے کہ عمران خان سے تعلق میں دراڑ پڑ گئی لیکن ہمارا تعلق جس نوعیت کا ہے ،یقین ہے یہ دراڑیں ایک دن ختم ہو جائیں گی ۔نجی نیوز […]

حکومت کی کوششیں کامیاب، پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم کتنے کروڑ ڈالرز تک جا پہنچا؟ خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) کورونا کے باوجود پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ، ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 11کروڑ 43لاکھ ڈالرز تک جا پہنچا، تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ جولائی 2020 میں براہ راست غیر […]

شہباز شریف سائیڈ لائن، پارٹی معاملات مریم نواز نے اپنے ہاتھ میں لینے کا اعلان کر دیا،نواز شریف کی بھی خاص ہدایات جاری

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنی صاحبزادی مریم نواز کو سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان کے فوری تحفظات دور کرنے کی ہدایت کردی۔ نواز شریف نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو ناراض […]

عمران خان یا شہباز شریف، کون ملک کے مسائل حل کرنے کا اہل ہے؟عوام کی اکثریت کا حیران کن فیصلہ

لاہور (پی این آئی) شہباز شریف ملک کے مسائل حل کرنے کیلئے زیادہ اہل لیڈر قرار، پلس انسٹیٹیوٹ کی جانب سے کروائے گئے سروے کے نتائج کے مطابق 28 فیصد عوام صدر مسلم لیگ ن جبکہ 23 فیصد لوگ وزیراعظم عمران خان کو بہتر لیڈر […]

تعلیمی اداروں کو کھولنے کی تیاریاں، پنجاب حکومت نے منصوبہ تیار کرلیا، سب سے پہلے کونسی جماعت کے طلبا کو بلایا جائیگا؟

لاہور (پی این آئی)کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد اب حکومت نے متعدد شعبہ جات کھول دیئے ہیں اور اب تعلیمی اداروں کو بھی کھولنے سے متعلق تیاریاں کی جارہی ہیں اسی ضمن میں وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی نجی سکولوں کے نمائندوں […]

دنیا میں سب سے زیادہ سونے کے ذخائر رکھنے والے ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟ تفصیلات آگئیں

لندن (پی این آئی)سونے کو ہمیشہ سے سب سے محفوظ سرمایہ کاری تصور کیا جاتا ہے اور حالیہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران پیدا ہونے والے معاشی بحران کی وجہ سے دنیا بھر میں سرمایہ کار اور ممالک اپنی سرمایہ کاری کو سونے میں […]

آج ملک بھر میں کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز خیبر پختونخوا ، پنجاب ، خطہ پوٹھو ہار، اسلام آباد ، کشمیر، گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بالائی پنجاب، بالائی/وسطی خیبر پختونخوا اورکشمیر میں موسلادھار […]

پاکستان مسلمانوں کو حقیقی ترجمان بن گیا، اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے پر فلسطین نے پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کیا کہہ دیا؟ وزیراعظم عمران خان کیلئے بھی شاندار پیغام

اسلام آباد (پی این آئی) اسرائیل کو قانونی ریاست تسلیم نہ کرنے پر فلسطین کی جانب سے پاکستان کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔اسلام آباد میں قائم فلسطینی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطین کی ریاست اسرائیل کے حوالے […]

بھارت میں جیسی حکومت ہے ایسے میں سیریز کھیلنا خوفناک ہوگا، وزیراعظم عمران خان نےدنیا کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ پاک ، بھارت کشیدگی میں بھارت کیخلاف کرکٹ سیریز کا انعقاد خوفناک ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات […]

امریکا کی نئی ممکنہ قیادت نے کشمیریو ں کی حمایت کر دی، مسئلہ کشمیر جلد حل ہونے کا امکان

نیویارک(پی این آئی )امریکی الیکشن میں نائب صدر کے عہدے کے لیے ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس نے کشمیریوں کی حمایت کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کملا ہیرس کے بطور امیدوار نامزدگی کے بعد انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کو یہ […]

close