یورپ کی بھرپور مخالفت کے باوجود ترکی نے تاریخ کا سب سے بڑا قدرتی گیس کا ذخیرہ دریافت کر لیا، کتنا فائدہ ہو گا؟ ترک صدر نے خوشخبری سنا دی

انقرہ (پی این آئی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی نے بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کے سب سے بڑے ذخائر دریافت کئے ہیں، جمعہ کو ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے انہو ںنے کہا کہ گہرے سمندرمیں گیس تلاش […]

چار ماہ بعد ملک کے ہسپتالوں میں زیر علاج کورونا مریضوں کی تعداد کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ جمعہ کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

مون سون بارشوں کا اسپیل طویل ہو گیا، بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) مون سون بارشوں کا جاری اسپیل طویل ہو جانے کی پیشن گوئی، محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں جاری بارشوں کا سلسلہ 25 اگست تک جاری رہ سکتا ہے، بلوچستان، پنجاب اور شمالی علاقوں میں بھی خوب بارشیں ہوں گی۔ دوسری […]

ائیر کنڈیشنڈ عمارت کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلائو میں مددگار ثابت ہوتی ہے،طبی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

برلن (پی این آئی) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ہوا میں نمی کا زیادہ تناسب کورونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے جبکہ خشک ہوا والے کمرے اور بند ایئر کنڈیشند عمارات اس وائرس کے تیزی سے […]

سائنسدانوں نے لیبارٹری میں ہی کورونا وائرس تیار کر لیا، وجہ کیا نکلی؟ تفصیلات آگئیں

نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لیے سائنسدانوں نے لیبارٹری میں ہی کورونا وائرس تیار کر لیا۔ لیبارٹری میں کورونا وائرس سینٹ لوئس میں واقع واشنگٹن یونیورسٹی سکول آف میڈیسن کے سائنسدانوں نے تیار کیا ہے جس کا مقصد کورونا وائرس […]

شاہ محمود قریشی کا دورہ چین کام دکھا گیا،چین نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی

بیجنگ (پی این آئی) پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ کے مابین ہونے والی ملاقات میں کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق ہوا ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چینی صوبے ہینان میں اپنے ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات […]

آگئی وہ خبر جس کا ہرپاکستانی کو شدت سے انتظار تھا، وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑی خوشخبری سنا دی

راولپنڈی(پی این آئی )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ آٹا چینی سستے ہونے جا رہے ہیں، تمام ذخیرہ اندازوں کو تباہ کردیں گے۔راولپنڈی میں پوسٹ گریجویٹ کالج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا […]

کتنے فیصد پاکستانیوں میں کورونا وائرس کیخلاف اینٹی باڈیز بن چکی ہیں؟ حیران کن اعداد و شمار جاری

اسلام آباد (پی این آئی) ایک تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں 11 فیصد لوگوں نے کورونا کے خلاف اینٹی باڈیز پیدا کرلی ہیں۔وزارت صحت کے مطابق ہیلتھ سروسز اکیڈمی کی جانب سے عالمی ادارہ صحت اور اے کے کیو کے […]

نوازشریف کی وطن واپسی کیلئے حکومت نے انتہائی اقدام اٹھانے کا فیصلہ کر لیا، مریم نواز سے متعلق بھی بڑا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف کو واپس لانے کیلئے عدالت جائیں گے، نوازشریف کو پتا ہے کچھ بھی ہوسکتا ہے، مریم نواز شہبازشریف کو پھنسانے جا رہی ہے، عمران خان مشکل میں بھی آئے تو این […]

کورونا وائرس کو شکست، ایک اور خلیجی ملک نے مملکت بھر سے کرفیو اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

کویت(پی این آئی) کویت میں رہنے والے افراد کے لیے خوش خبری سُنا دی گئی ہے، حکومت نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے کئی ماہ سے عائد کرفیو اُٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق کویت مملکت کے تمام علاقوں […]

چینی صدر کی پاکستان آمد پر ن لیگ فائدہ اٹھانے کو تیار، اسٹیبلشمنٹ کے سامنے کونسے مطالبات رکھ دیئے گئے ؟ تہلکہ خیز انکشافات

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے نوازشریف کی ضمانت اور مریم نواز کی بیرون ملک روانگی سے متعلق مطالبات سامنے آگئے۔ سینئر تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے کہا کہ نوازشریف مطالبات منوانے کیلئے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملکر احتجاج کریں گے، احتجاجی […]

close