کرونا وائرس قابو میں ہے یانہیں؟ عوام نے سروے میں اپنی رائے دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) گیلپ سروے میں عوام نے رائے دی ہے کہ ملک میں کورونا کی وبا مکمل قابو میں ہے۔عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے کے مطابق وائرس کی دوسری لہر کے خدشات کے باوجود […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت میں بہتری ، وطن واپسی کی تیاریاں شروع، سنیئر صحافی حامد میر کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف صحت مند ہو چکے ہیں اور پاکستان واپس آنے کے لیے تیار ہیں۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حال ہی میں […]

سعودی عرب کی جانب سے ادھار تیل دینے سے انکار اور قرضوں کی واپسی کا مطالبہ ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آخرکار خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے تیل بند کیا، نہ ہی پیسے مانگے ہیں، اسرائیل سے متعلق بھی پاکستان اور سعودی عرب کا مئوقف ایک ہے، سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات مضبوط ہیں۔ انہوں […]

بے گھر افراد کیلئے بڑی خبر،حکومت نے متعدد رہائشی سکیمو ں کی منظو ر دیدی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے بےگھر افراد کیلئے169 رہائشی اسکیمیں بنانے کا فیصلہ کرلیا، رہائشی اسکیمیں لاہور سمیت پنجاب بھر میں بنائی جائیں گی، حکومت نے فاٹا ایجنسی کو ہاوسنگ یونٹس بنانے کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت نے […]

مسلمانوں کی قبلہ اول مسجد اقصیٰ میں عبادت کی خواہش بھی پوری ہو جائے گی، اماراتی عالم دین کا بڑا دعویٰ

دُبئی(پی این آئی) چند روز قبل متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ طے پایا ہے جس کے بعد طبی، سائنسی اور تحقیقی شعبوں میں بھی تعاون کے کئی سمجھوتے طے پائے ہیں۔ اس امن معاہدے پر بہت سے مسلم طبقات کی جانب […]

قومی ائیرلائن نے پاکستان کی طویل ترین پروازوں آغاز کر دیا، مسافروں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پی آئی اے نے اندرون ملک سب سے طویل روٹ پر پروازوں کا آغاز کر دیا، قومی ائیرلائن سیاحت کے فروغ اور سیاحوں کی سہولت کیلئے کراچی سے اسکردو کیلئے ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق […]

تیل و گیس کی تلاش میں بڑی پیشرفت، کتنے نئے ذخائر دریافت کر لئے گئے ؟شاندار تفصیلات

کوہاٹ (پی این آئی)پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت، بتایا جا رہا ہے کہ ذخائر خیبر پختونخواہ کے ضلع کوہاٹ میں ملے۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے خیرپختونخواہ کے ضلع کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے […]

رواں ہفتے معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان ، موسم کا حال بتانے والوں کی اہم پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی) رواں ہفتے ملک بھر میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان، متوقع شدید بارشوں سے پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخواہ کے شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، این ڈی […]

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ کی موت واقع ہو گئی، اب ان کی جگہ ملک کی سربراہی کس کو ملے گی؟ خاتون کا نام سامنے آگیا

پیانگ یانگ(پی این آئی) شما لی کوریا کے ایک ماہر نے کہا ہے کہ کم جونگ کا انتقال ہو چکا اور اب انکی بہن اب انکی جگہ ملک کے اختیارات سنبھالنے کے لئے تیار ہیں ۔ ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ماہر کا کہنا […]

چین دنیا کی نمبر ون معاشی سپرپاو ر بن گیا، زرمبادلہ کےسب سے زیادہ ذخائررکھنے والا پہلا ملک بن گیا، پاکستان کا فہرست میں کونسا نمبر ہے؟

کراچی(پی این آئی) زرمبادلہ کے مضبوط ذخائر کسی بھی ملک کے معاشی طور پر مستحکم ہونے کو ظاہر کرتے ہیں اور اس وقت دنیا بھر میں چین 3400ارب ڈالر کے ساتھ عالمی سطح پر سب سے زیادہ زرمبادلہ رکھنے والا ملک ہے ۔آئی ایم ایف […]

متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کیے جانے پر او آئی سی کا پہلا باقاعدہ شدید ردِ عمل آگیا

ریاض (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کیے جانے پر او آئی سی کا پہلا باقاعدہ ردعمل، سیکرٹری جنرل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل سے متعلق ہمارا موقف واضح ہے، فلسطینیوں کو حقوق […]

close