وزارت تعلیم نے 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر سخت احکامات جاری کر دیے

راولپنڈی(پی این آئی) وزارت تعلیم نے 15 ستمبر سے سرکاری اسکولز، کالجز یونیورسٹیاں کھولنے کے فیصلے پر سخت احکامات جاری کر دیے۔وزارت تعلیم نے 190 روزکی بندش کے بعد15 ستمبر سے سرکاری اسکولز، کالجز یونیورسٹیاں کھولنے کے فیصلے پر صوبے کے تمام 36 اضلاع کے […]

کراچی کے کتنے فیصد علاقوں سے پانی نکال دیا گیا؟ وزیراعلیٰ سندھ نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی کے 90 فیصد سے زائد علاقوں سے پانی نکال دیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے یوم عاشور کے جلوس اور امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے شہر […]

تمام خدشات دور، اہم ترین عرب ملک نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کر دیا

مراکو (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے امن معاہدہ کرلیا لیکن مراکش نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ترک میڈیا کے مطابق مراکش کے وزیراعظم سعدالدین العثمانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صہیونی قوت سے تعلقات قائم […]

اتوار کے روز کہاں کہاں بارش ہو گی؟محکمہ موسمیات کی بڑی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز سندھ ، شمال مشرقی وجنوبی پنجاب ،بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران سندھ اورجنوبی پنجاب میں چند مقا مات […]

یورپی ممالک میں پھر کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، خطرے کی گھنٹی بج گئی

پیرس(پی این آئی )فرانس سمیت یورپی ممالک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگاجس نے فرانس حکومت کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے، کورونا وائرس کے تیزی سے دوبارہ پھیلاو پر مختلف آرا سامنے آرہی ہیں۔فرانس میں کورونا وائرس کے مزید 7 ہزار 379 […]

سعود ی عرب عمران خان کو ہٹا کر راحیل شریف کو وزیراعظم پاکستان بنوانا چاہتا ہے؟ دعوے نے ہلچل مچا دی

لندن(پی این آئی) پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں کشیدگی کی خبریں کچھ وقت سے گردش میں ہیں اور اب اس حوالے سے غیرملکی نیوز ویب سائٹ ’alaraby.co.uk‘ نے ایک تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا ہے۔ ویب سائٹ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے […]

پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے دنیا بھر میں کونسے نمبر پر آگیا؟

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان میں نئے کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں مسلسل کمی جبکہ اس سے شفایاب ہونے والوں میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ملک کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں […]

چئیرمین نیب کے اختیارات سے متعلق سینئر صحافی انصار عباسی کا ایسا دعویٰ کہ اپوزیشن والوں کے ہاتھ پائوں پھول جائیں گے

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی انصار عباسی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی مداخلت کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے تیار کیے گئے اصولوں کے مسودے کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ یہ چیئرمین کے عہدے کے حوالے سے […]

موجیں ختم ، وزرا پر بڑی پابندی لگا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں سرکاری محکموں میں نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی، فائیو اسٹار ہوٹلوں میں حکومتی فنڈز سے ورک شاپس اور سیمینار بھی نہیں ہوں گے۔پنجاب حکومت نے کفایت شعاری مہم کے تحت صوبے میں غیر ضروری اخراجات کی روک تھام کے […]

مون سون کی شدید بارشیں، کراچی سمیت کتنے شہروں کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا؟اہم خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)حکومت سندھ نے مون سون بارشوں کی وجہ سے متاثر ہونے والے صوبے کے 20 جب کہ کراچی شہر کے تمام اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا ہے۔سندھ حکومت نےکراچی کے6 اضلاع ضلع ساوَتھ، ویسٹ، ایسٹ، سینٹرل، کورنگی اور ملیرکو آفت زدہ […]

اتوار سے منگل تک بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کےبیشتر بالائی علاقوں میں اگلے تین دنوں کے لیے ( اتوار سے منگل) اکثر مقامات پربارشوں کی پیشگوئی۔ملک کے بالائی علاقوں میں تیز بارشوں کا سلسلہ داخل ہو رہا ہے جس کے باعث اتوار(رات) سے منگل کے دوران پنجاب ، بالائی […]

close