امریکی پینٹاگون نے کس ملک کی ائیرفورس کو اپنے لئے خطرہ قرار دیدیا؟

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی وزارت دفاع (پینٹاگان) کی ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ چینی فضائیہ امریکہ کے لیے خطر ناک ترین بن چکی ہے۔ جدید حملہ آور ڈرون طیارے، فِفتھ جنریشن کے لڑاکا طیارے، دوبارہ تشکیل دیے گئے کارگو طیارے اور […]

پڑوسی ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی یومیہ تعداد ایک لاکھ تک جا پہنچی، دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر آگیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت دنیا بھر میں سب سے زیادہ کورونا کیسز والے ممالک میں دوسرے نمبر پر آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 42 لاکھ سے تجاوز کرگئی جس کے بعد بھارت نے دنیا میں دوسرے نمبر پر […]

مولانا فضل الرحمٰن کا اپوزیشن جماعتوں سے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مطالبہ ، پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی ) جمیعت علماء اسلام ف مولانا فضل الرحمان نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے تحریک سے قبل استعفے دینے کا مطالبہ کردیا ہے ، انہوں نے کہا کہ شہبازشریف اور بلاول بھٹو نے استعفے دینے سے انکار کردیا ہے، بلاول نے کہا […]

مانتے ہیں ہم ن لیگ سے کرپشن کا پیسہ نکال نہیں سکے، تحریک انصاف نے ناکام احتساب کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن)سے کرپشن کی مد میں حکومت کوئی بھی پیسہ نکال نہیں سکے ہیں اور نہ ہی احتساب کی شکل میں ان کا دائرہ تنگ ہو اہے، تفصیلات کے […]

کراچی کی بحالی کا پیکج، وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کو براہِ راست رقم دینے سے انکار کر دیا، تمام منصوبے کتنے عرصے میں مکمل ہوں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے واضح کیا ہے کہ کراچی کیلئے سندھ حکومت کو براہ راست پیسے نہیں دے سکتے ،کچھ منصوبے ایک سال اور کچھ دو سالوں میں مکمل ہونگے ،تمام منصوبے 3 سال میں مکمل […]

بڑا اسلامی ملک جس نے 30سال بعد ملک میں نافذ اسلامی شرعی قوانین کو ختم کر دیا، ملک کو سیکولر بنا دیا گیا

خرطوم(پی این آئی) شمالی افریقہ کے ملک سوڈان نے 30سال بعد اپنے ملک میں نافذ اسلامی شرعی قوانین ختم کر دیئے اور مذہب کو ریاستی امور سے الگ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بلومبرگ کے مطابق سوڈانی وزیراعظم عبداللہ حمدوک اور سوڈانی پیپلز لبریشن […]

کورونا وائرس سے صحتیاب ہونیوالوں کے پھیپھڑوں میں کتنے ماہ بعد بھی نقصان کے اثرات باقی رہتے ہیں؟ نئی تحقیق نے پریشان کر دیا

ویانا(پی این آئی ڈیسک) کورونا وائرس کے صحت مند ہونے والے مریضوں پر اس وباءکے دیرپا منفی اثرات کے متعلق قبل ازیں کئی انکشافات کیے جا چکے ہیں۔ اب آسٹریا کے تحقیق کاروں نے بھی ایک ایسا نقصان بتا دیا ہے کہ سن کر لوگ […]

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں خواتین کی شرح اموات دنیا میں سب سے زیادہ جبکہ فی میل شرح تعلیم سب سے کم ہے، تشویشناک دعویٰ کر دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) اراکین بلوچستان اسمبلی اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے کہا ہے کہ اس وقت بلوچستان میں خواتین کی شرح اموات دنیا میں سب سے زیادہ جبکہ فی میل شرح تعلیم سب سے کم ہے، صوبے میں عورتوں، بچوں، نوجوانوں اور بے […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شما ل مشرقی پنجاب ،بالائی خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پربارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے […]

نواز شریف 10ستمبر کو عدالت میں پیش نہ ہوئے توعدالت املاک کی نیلامی کا حکم بھی جاری کر سکتی ہے

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم نوازشریف10 ستمبر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے خود ہتھیار نہیں ڈال دیتے تو عدالت کے پاس مختلف قانونی اختیارات ہیں۔امکان ہے کہ وہ اپنے نامکمل طبی علاج کے باعث دی گئی ڈیڈ لائن تک لندن سے نہیں […]

کوئی دشمن اتنی متحد قوم کو شکست نہیں دے سکتا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی دشمن اتنی متحد قوم کو شکست نہیں دے سکتا۔وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ آج ہم اپنے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کر رہے […]

close