آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم کیسارہے گا؟محکمہ موسمیات نے شہریوں کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم شام /رات بالائی خیبرپختونخوا،خطہ پوٹھوہار،کشمیراور گلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں […]

سانحہ موٹروے پر متنازعہ بیان بازی، شہباز شریف نے عوام سے معافی مان لی

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے موٹر وے واقعہ سے متعلق ایوان میں دیے گئے اپنے بیان پر معذرت کرلی ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز ایوان میں اپنی بات مناسب طریقے […]

مغرب کیا کہے گا اس سے قطع نظر سرعام پھانسی ہونی چاہیے، حکومت بھی ڈٹ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سانحہ موٹروے جیسے واقعات کی روک تھام کے لئے سخت قانون سازی ہونی چاہئے،مغرب کیا کہے گا اس سے قطع نظر سرعام پھانسی ہونی چاہیے۔نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا […]

نواز شریف کی واپسی کی گارنٹی دینے والے شہباز شریف نے یوٹرن لے لیا، واضح اور دوٹوک اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہاہے کہ عدلیہ کا ہمیشہ سے احترام کرتے ہیں لیکن محمد نواز شریف کی علاج کے بغیر واپسی ممکن نہیں، ان کی بغیر علاج واپسی سے ان کی زندگی کوشدید خطرہ ہے۔ […]

حکومت نے دوہری شہریت رکھنے والوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ نے دوہری شہریت رکھنے والوں کو انتخابات لڑنے کا حق دینے کے آئینی ترمیمی بل ،مشکوک پائلٹس کے لائسنس منسوخ کرنے اور سینیٹ الیکشن میں خفیہ رائے شماری ختم کرنے کیلئے آئینی ترمیمی بل کی منظوری دیدی، وفاقی کابینہ […]

گرج چمک کے ساتھ ہلکی معتدل بارش کا امکان ،تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

کوئٹہ (پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت تازہ ترین صورتحال کے مطابق بلوچستان کے شمال مشرقی اور وسطی ، چند جنوبی علاقوں میں گرج چمک کے بادل چھائے ہوئے ہیں اور یہ وقت کے ساتھ مزید شدت اختیار کریں گے جس سے دوپہر […]

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر عمل کے نتیجے میں قومی خزانے میںبڑا اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر عمل کے نتیجے میں قومی خزانے میں 1 ارب سے زائد کا اضافہ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے حکومت کی غیر استعمال پراپرٹیز کو نیلام کرنے کی ہدایت جاری کی […]

پورا علاقہ خطرے سے دو چار ، بروغل گلیشئر کا تمام حصہ دریا تک آ گیا

چترال (پی این آئی) چترال میں بروغل گلیشئر خطرناک حد تک سرک گیا۔ گلیشئر کا تمام حصہ دریا تک آ گیا۔پورا علاقہ خطرے سے دو چار ہو گیا ہے۔ مقامی لوگ شدید پریشانی کے عالم میں ہیں جب کہ انتظامیہ کی جانب سے مدد کے […]

چوہدری نثار علی خان کیلئے خطرے کی گھنٹی ، جیتی ہوئی واحد صوبائی نشست میں ہاتھ سے نکلنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے اسمبلی اراکین کو الیکشن جیتنے کے بعد حلف اٹھانے کا پابند کرنے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا، قانون کی منظوری سے چوہدری نثار علی خان کیلئے مشکلات پیدا ہوجائیں گی جنہوں نے تاحال رکن پنجاب اسمبلی کی […]

موٹروے کیس، عابد علی اس وقت پنجاب کے کونسے خطرناک ترین علاقے میں موجود ہیں؟ پولیس نے بھی گرفتاری کیلئے تیاریاں شروع کر دیں

لاہور (پی این آئی) سانحہ گجر پورہ کے مرکزی ملزم عابد علی کی پنجاب کے خطرناک ترین علاقے میں موجودگی کا امکان، ملزم کی کچے کے علاقے میں ممکنہ موجودگی کے پیش نظر پولیس نے علاقے کا رخ کر لیا، 2 روز قبل ملزم پولیس […]

کورونا وائرس کا ہر سال سردیوں میں تیزی سے پھیلے گا اور۔۔۔سائنسدانوں کی پریشان کن تحقیق سامنے آگئی

بیروت (پی این آئی) سائنسدانوں کا خیال ہے کہ سردی اور زکام کا موسم اب سردی ، زکام اور کورونا وائرس کا موسم بن سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق لبنان اور قطر میں سائنسدانوں کے تحقیقاتی مقالے کے مطابق معتدل موسم والے علاقوں میں سردیوں کے […]

close