کراچی(پی این آئی )مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمتیں اچانک گر گئیں، فی تولہ کتنا سستا ہو گیا؟ خوشخبری…. صرافہ بازار میں قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کی ہوئی۔آل پاکستان […]
کراچی (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سی پیک اتھارٹی کے سربراہ کے اثاثوں کے سامنے آنے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کا کردار سامنے آنے کے بعد بڑے ایکشن کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔کامران خان نے اپنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے پروگرامنگ وکوآرڈی نیشن کاالیکشن جیت لیا۔ کمیٹی کے54میں سے52ارکان نے پاکستان کے حق میں ووٹ دیا۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان 96فیصدووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوا۔ واضح رہے کمیٹی برائے پروگرامنگ وکوآرڈی نیشن […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب کابینہ میں 4 سے5 وزراء کے قلمدان تبدیل ہونے کا امکان ہے، وزیراعظم نے وزراء پر چیک اینڈ بیلنس کا نیا سسٹم متعارف کروایا جس کے تحت […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کو با ضابطہ آئینی صوبہ بنا کر قومی اسمبلی،سینیٹ اور تمام آئینی اداروں میں نمائندگی دینے کا فیصلہ کر لیا،وزیر اعظم عمران خان گلگت بلتستان کا دورہ کر کے باضابطہ اعلان کرینگے،گلگت بلتستان کومکمل طور پر […]
ننکانہ صاحب (پی این آئی) سانحہ گجر پورہ کا مرکزی ملزم پولیس کے ہاتھ میں آنے کے باوجود فرار ہوگیا، سالی کشور بی بی نے بتایا ہے کہ ملزم پارک میں میرے ساتھ موجود تھا، پولیس اہلکاروں نے عابد کو پکڑنے کیلئے ہاتھ ڈالا تو […]
لندن(پی این آئی) لندن کی بین الاقوامی رئیل سٹیٹ کمپنی ’چائنہ پاکستان انویسٹمنٹ کارپوریشن‘ نے پاکستان میں ڈیڑھ ارب ڈالر سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق کمپنی نے اپنے پراجیکٹ کے لیے اسلام آباد میں 2کروڑ 70لاکھ مربع فٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)اس وقت اسٹاک ایکسچینج دنیا کی چوتھی اور ایشیا کی پہلی بہتر مارکیٹ ہے۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) اجلاس میں معذور افراد کی اسکیم کے تحت کسٹمز ڈیوٹی فری گاڑیاں درآمد کرنے کی […]
لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سانحہ موٹر وے کے بعد زیادتی کے مجرموں کو سزائیں دینے کے قانون بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں ایسے مجرموں کو نامرد بنانے کی تجویز بھی شامل ہے اور ایک نئی بحث کا آغاز ہو چکا […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سکولوں میں قرآن پاک لازمی پڑھانے کیلئے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی ، عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ قانون بن چکا ہے ،اس پر عملدرآمد کرانا عدالتوں کا کام نہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائیکورٹ […]
لاہور(پی این آئی)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے شہبازشریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف کے بیان پر کہاہے کہ شہبازشریف کومربوط موقف کے ذریعے قوم کی نمائندگی کرنی چاہئے تھی،دروغ گوئی،بے سروپابیان سے قائدحزب اختلاف نے […]