پاکستان نے چھکا لگا کر کورونا کو شکست دی،برطانیہ سمیت تمام دنیا پاکستان سے سیکھیں

اسلام آباد(پی این آئی) برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ پاکستان نے چھکا لگا کر کورونا کو شکست دی،برطانیہ سمیت تمام دنیا پاکستان سے سیکھے،انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لئے پُرامید ہوں۔بدھ کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]

پنجاب کے کن کن شہروں میں بارشوں کا امکان ہے؟ تفصیلی رپورٹ آگئی

لاہور(پی این آئی)اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران تونسہ شریف، سخی سرور، فورٹ منرو،لیہ اور چولستان کے علاقوں میں اکا دکا مقامات پہ بارش کا امکان ہے۔دوسری طرف بہاولپور، بہاولنگر،راجن پور، ملتان،ڈی جی خان،رحیم یارخان،میلسی،وھاڑی،خانیوال،لودھراں،ظاھرپیر،لیاقتپور،مظفرگڑھ،کوٹ ادو اور اس کے علاوہ زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک […]

چوہدری برادران کو بڑی خوشخبری مل گئی، نیب نے 20سال پرانی انکوائری بند کر دی

لاہور(پی این آئی) قومی احتساب بیورو(نیب) نے چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویزالہی کے خلاف20 سال پرانی بینکوں سے نادہندگی کی انکوائری بند کردی ہے نیب لاہور نے انکوائری بند کرنے کی رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کرائی جس میں بتایا گیا کہ چوہدری برادران کیخلاف شواہد […]

نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کی کوششیں، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برطانیہ ارسال

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برطانیہ ارسال کردیے گئے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے وارنٹ جاری کر دیے گئے ، […]

مشہور ہالی ووڈ ہیروآرنلڈ شوارزینیگر نےوزیراعظم عمران خان سے کیا اپیل کر دی؟ وزیراعظم کا ہالی ووڈ ایکٹر کی خواہش پوری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) مشہور ہالی ووڈ ہیروآرنلڈ شوارزینیگر نے ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان سے معاونت کی اپیل کردی ، ان کی اپیل پر وزیراعظم عمران خان آج ویڈیو بیان جاری کریں گے ۔ اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا […]

حکومت پاکستان کی ایک اور بڑی کامیابی ، روس نے بھی پاکستان کے نئے سیاسی نقشے کی حمایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) بھارتی اعتراض مسترد کرتے ہوئے روس نے بھی پاکستان کے نئے سیاسی نقشے کی حمایت کردی ۔ وزیراعطم کے مشیر برائے نیشنل سکیورٹی ڈاکٹر معید یوسف نے بتایا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے ممبر ممالک کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزرز کے […]

نواز شریف این آر او کی تلاش میں ہیں،بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف میں جرات نہیں کہ جیل نہیں کاٹ سکیں ، سابق وزیراعظم نوازشریف اب بھی این آر او کی تلاش میں ہیں ، اپوزیشن کوئی بڑا فیصلہ نہیں کرسکتی ، ’ش‘ کا […]

ریکوڈک کیس، پاکستان کوعالمی سطح پر بڑی کامیابی مل گئی ، 6ارب ڈالرز کے جرمانے کی ادائیگی موخر ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ریکوڈک کیس میں پاکستان کی بہت بڑی کامیابی، عالمی بینک نے پاکستان کیخلاف 6 ارب ڈالرز جرمانے کی سزا پر عملدرآمد روک دیا، عالمی بینک کے ثالثی فورم اکسیڈ نے پاکستان کو 6ارب ڈالر ایوارڈ پر حکم امتناع جاری کردیا، […]

سجادہ نشین درگاہِ عالیہ سیال شریف حضرت خواجہ پیر حمید الدین سیالوی کا انتقال ہو گیا

سرگودھا (پی این آئی) سجادہ نشین درگاہِ عالیہ سیال شریف حضرت خواجہ پیر حمید الدین سیالوی انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع سرگودھا سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی مشہور مذہبی شخصیت حضرت خواجہ پیر حمید الدین سیالوی انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم درگاہِ […]

اگلے چند سالوں میں کینیڈا کا وزیراعظم کوئی پاکستانی ہو سکتا ہے، پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) ِ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء و چیرمین سینٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹررحمان ملک نے کہا ہے کہ سانحہ موٹروے کا نوٹس لیا ہوا ہے، اس کا دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا ، ہمارے پاس ریپ […]

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے عالمی اداروں سے کتنے ارب ڈالرز کی امدادموصول ہوئی؟ حکومت تمام تفصیلات سامنے لے آئی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا سے پیدا ہونے والے صحت و سماجی و اقتصادی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے دوطرفہ اور کثیر الجہتی ترقیاتی شراکت داروں نے قرضوں اور گرانٹس کی مد میں پاکستان […]

close