اللہ کا خصوصی فضل و کرم ، مکہ مکرمہ میں کورونا کے کتنے مریض صحتیاب ہو چکے ہیں؟ شاندار تفصیلات آگئیں

مکہ مکرمہ(پی این آئی) دُنیا بھر میں کورونا کی وبا نے لوگوں کو کئی ماہ سے خوف وہراس میں مبتلا کر رکھا ہے۔اس وبا کے باعث لاکھوں افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں، جبکہ کروڑوں افراد معاشی بحران کے باعث بے روزگار ہو چکے […]

مخلوط تعلیمی نظام نے بے حیائی کو جنم دیا،ہمارے نبی ﷺ کا فرمان ہے ’ اکیلے سفر مت کریں‘ مولانا طارق جمیل کا سانحہ موٹروے پر ردِعمل

لاہور (پی این آئی) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے موٹروے زیادتی کیس کے مجرموں کو سخت سزا دینے اور اس سلسلے میں قانون سازی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ یہ جو موٹروے پر واقعہ ہوا ہے […]

سرینا عیسیٰ کے غیر تسلی بخش جوابات ، ایف بی آر نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو کروڑوں روپے جرمانہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سرینا عیسیٰ پر3 کروڑ 50 لاکھ جرمانہ عائد کردیا ہے، سرینا عیسیٰ کوتسلی بخش جوابات نہ دینے پر جرمانہ کیا گیا،سرینا عیسیٰ نے ایف بی آر کے جرمانہ کرنے کے فعل کو غیرقانونی قرار دیا […]

پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اہداف پورے کرنے کیلئے بہتر کارکردگی دکھائی ہے، قومی اسمبلی سے قانون منظور ہوتے ہی چین نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جنگ کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں ہونے والا ایف اے ٹی ایف کا جائزہ اجلاس پاکستان کے لیے اچھا ثابت ہو گا، پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اہداف پورے کرنے کیلئے […]

لاہور خطرے کی زد میں آگیا، صوبائی دارالحکومت میں کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ ، پازیٹو کیسز کی شرح میں یکدم اضافہ ہو گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور میں پھر سے کرونا وائرس کیسز میں اضافہ، پنجاب کے دارالحکومت میں دوسری لہر آنے کا خدشہ، مثبت کیسز کی شرح میں 4 فیصد تک کا تشویش ناک اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پھر سے […]

تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر چھٹی سے آٹھویں جماعت تک اسکول نہ کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹی سےآٹھویں جماعت تک اسکول کھولنے کی تاریخ ایک ہفتہ آگے بڑھا دی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹی سے آٹھویں جماعت تک اسکول اب 21 کے بجائے 28 ستمبر سے کھلیں گے۔خیال رہے کہ وزیر […]

پنجاب بھر کے میٹرک بورڈز کے نتائج آج ہی جاری کرنے کا فیصلہ، کتنے بجے آن لائن رزلٹ جاری کر دیا جائیگا؟

لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے تمام میٹرک بورڈز کے امتحانی نتائج آج ہی جاری کرنے کا اعلان کر دیا، صوبائی وزیر تعلیم راجہ یاسر ہمایوں کا کہنا ہے کہ تمام قانونی تقاضے مکمل کر لیے گئے ہیں، امتحانات کے نتائج آج بروز ہفتہ […]

ہم مسلمان ہیں اور مسلمان ہونے پر فخر ہے، ارطغرل غازی حقیقت میں مسلمانوں کے ترجمان بن گئے

انقرہ (پی این آئی) ترک ڈرامہ سیریل’’ارطغرل غازی‘‘کے ہیرو انگین آلتان دوزیاتان نے کہا کہ آپ کو سب سے پہلے دہشت گردی کی تعریف درست کرنا ہوگی کیونکہ اگر کوئی غیر مسلم کوئی غلط کام کرے تو وہ محض جرم ہے لیکن اگر مسلمان یہی […]

وزیراعظم نے کورونا کی دوسری لہر آنے کے بعد ملک گیر لاک ڈائون سے متعلق واضح اعلان کر دیا

لندن (پی این آئی) برطانوی حکومت نے کورونا کیسز کی دوسری لہر کے پیش نظر دوبارہ ملک گیر لاک ڈاؤن پر غور شروع تھا، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے لاک ڈاؤن کی تردید کرتے ہو ئے کہا کہ ستنے عرصہ تک ملک کرونا کا نظم […]

کتنے فیصد پاکستانیوں میں کورونا کیخلاف مزاحمت کرنیوالی اینٹی باڈیز پیدا ہو چکی ہیں؟ماہرین نے اچھی خبر سنا دی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وباء کا پھیلاؤ کم ہونے کی وجوہات سامنے آگئی ہیں ،ماہر متعددی امراض ڈاکٹر ثمرین زیدی نے کہا کہ لوگوں میں قوت مدافعت بڑھنے سے کیسز میں نمایاں کمی ہوئی، پاکستان میں کورونا وباء کی دوسری لہر آنے […]

سکول کھلتے ہی پنجاب میں کورونا وائرس پھر سے سر اٹھانےلگا، کتنے پازیٹو کیسز سامنے آگئے ؟تشویشناک خبر

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں سکول کھلنے کے ساتھ ہی کورونا کیسز بڑھنا شروع ہوگئے ، پنجاب میں سکول کھلنے پہلے 3 دنوں میں34 بچے کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، گوجرانوالہ میں سب سے زیادہ 24 بچوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان پرائمری […]

close