وزیراعظم عمران خان کا مثالی اقدام ، صدر مملکت اور وزیراعظم کی مراعات میں کمی کا بل پارلیمنٹ سے منظور کرانے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے بطوروزیراعظم اپنی اور صدر پاکستان کی مراعات کم کرنے کابل لانے کی منظوری دیتے ہوئے مراعات میں کمی کا قانون پارلیمنٹ سے منظور کرانے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایک اور تاریخی […]

سعودی عرب جانیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری ، پی آئی اے نے اضافی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) ایجرٹن روڈ پر واقعہ قومی ایئرلائنز (پی آئی ای) کے دفاتر پر موجود سعودی عرب کے لئے ٹکٹیں بک کروانے والوں کا گزشتہ روز بھی ہجوم رہاتاہم پی آئی اے سٹاف کی بے بسی کے بعد پی آئی اے دفاتر کے […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اچانک کیوں بڑھنے لگے؟ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے تشویشناک وجہ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن(پی ایم اے) نے ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔پی ایم اے کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے مطابق 24 گھنٹوں میں […]

عمران خان نے نہ حکومت بنانے میں کمال کیا نہ ہی گرانے سے بچا سکتے ہیں کیونکہ ۔۔۔سینئر صحافی پھٹ پڑے

لاہور(پی این آئی) عمران خان نے نہ حکومت بنانے میں کمال کیا نہ ہی گرانے سے بچا سکتے ہیں کیونکہ حکومتی نااہلی اور نالائقیوں سے وزیراعظم کی مشکلا ت بڑھتی جا رہی ہیں ، ان خیالات کا اظہار تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کیا […]

سعودی عرب جانے کے لئے بے تاب پاکستانیوں نے ایک ہی دن میں کتنی فلائٹس ایڈوانس بک کر لیں؟

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے کرونا وائرس پھیلاو کی وجہ سے 6 ماہ سے زائد عرصے تک بند رکھے جانے والا بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بالآخر بحال کر دیا ہے۔جس کے بعد بے چینی سے سعودی عرب واپسی کے منتظر پاکستانیوں کو بھی سُکھ […]

کورونا وائرس کہاں سے آیااور انسانوں میں کس طرح منتقل ہوا؟سائنسدانوں نے ممکنہ وجہ بتا دی

واشنگٹن(پی این آئی) کورونا وائرس کی وبا کو اب 9 ماہ سے زیادہ ہوچکے ہیں مگر سائنسدان تاحال یہ جاننے کی کوشش کررہے ہیں کس طرح یہ جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوا۔اب ایک تحقیقی ٹیم نے بظاہر اس کا جواب تلاش کرلیا ہے۔میڈیارپورٹس کے […]

یورپ میں کورونا کیسز میں پھر اضافہ، عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

نیویارک(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے یورپ میں کورونا کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے پورے یورپ سے تقریبا 3 لاکھ نئے کیس سامنے آئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں عالمی ادارہ صحت نے بتایاکہ عالمی […]

دوران فضائی سفر بچی کی پیدائش، ائیرلائن نے نومولود کو ایسا تحفہ دیدیا کہ ساری عمر کی موجیں لگ گئیں

قاہرہ (پی این آئی) مصری بچی کو ایجپٹ ایئر کی پرواز سے سفر کے دوران پیدائش پر زندگی بھر مفت فضائی سفر کی سہولت مل گئی۔ مصری خاتون قاہرہ سے ایجپٹ ایئر کی پرواز ایم ایس 777 سے لندن جارہی تھی۔زچگی کا درد بڑھ جانے […]

اسلام کے بتائے گئے اصولوں کے مطابق طہارت کرنے سے کورونا وائرس کا خطرہ انتہائی کم ہو جاتا ہے، مسلمان ممالک میں کورونا کیسز میں کمی کی وجوہات بتا دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر مشاہد اللہ کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے طہارت اور استنجاء کے مختلف طریقے کی وجہ سے پاکستان میں کرونا وائرس کی وبا قابو میں رہی، ہمارے ملک میں چند ماڈرن لوگوں کو چھوڑ کر لوگوں کی بڑی تعداد […]

وہ ملک جس کے تمام صوبوں کو کورونا وائرس سے متاثر ہونے پر ریڈ زون قرار دے دیاگیا

تیونیسیا (پی این آئی) تیونس کی انتظامیہ نے جمعہ کو ملک کے تمام 24 صوبوں کو کورونا وائرس سے متاثر ہونے پر ریڈ زون قرار دے دیا ہے۔ وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل محمد مقداد نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے […]

وزیراعظم سمیت سب کو شرم دلائیں گے،دو سال سے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رکھا ہے، تحریک انصاف کا سینئر رہنما پھٹ پڑا

کراچی(پی این آئی) 2 سال سے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رکھا ہے، وزیراعظم سمیت سب کو شرم دلائیں گے، تحریک انصاف کے رکن اسمبلی فردوس شمیم نقوی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما رکن سندھ […]

close