مال روڈ پر دو بندے بھی اکٹھے نہیں ہونے دیں گے، نواز شریف کے نمائندے کی آرمی چیف سے ملاقات، آرمی چیف نے دوٹوک پیغام پہنچا دیا، سینیر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )معروف صحافی طلعت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ اے پی سی اجلاس سے پہلے نواز شریف کے خصوصی نمائندے کی آرمی چیف سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں اطراف سے اپنا اپنا موقف بیان کیا گیا لیکن کسی بات […]

آل پارٹیز کانفرنس میں موجود اپوزیشن رہنمائوں کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کے اہم رہنماؤں کو بہت جلد گرفتار کر لیا جائے گا ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے میاں جاوید […]

کورونا کا تیزی سے پھیلائو ، اکتوبر میں کیسز کی تعداد میں کتنا اضافہ ہو سکتا ہے؟ خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس انفیکشنز کے دوبارہ بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے لندن حکومت نے اس وبائی مرض کے خلاف وارننگ کا لیول بڑھا کر تین سے چار کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس کا […]

کسی بھی ملک کو پوری دنیا کا باس بننے کا کوئی حق نہیں، چین نے امریکا کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے واضح کر دیا

نیویارک(پی این آئی) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پر سیاست کی کوشش کو مسترد کردینا چاہیے انہوں نے اعلان کیا کہ چین پوری دنیا کو کورونا وائرس کی ویکسین فراہم کرے گا‘ چین کے صدر نے اقوام متحدہ […]

غیر ملکی عازمین کو کب سے عمرہ کی سعادت کی اجازت دی جائیگی؟ سعودی حکومت نے تاریخ کا اعلان کر دیا

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ ادائیگی کے آغاز کی تاریخ کا اعلان، عمرہ ادائیگی و مسجد نبویﷺ کی زیارت 4 مرحلوں میں بحال کی جائے گی، 4 اکتوبر سے مقامی عازمین جبکہ یکم نومبر سے غیر ملکی عازمین کو بھی […]

حکومت کیلئے بڑا خطرہ ، تمام اپوزیشن جماعتوں نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا، اپوزیشن رہنما کا دعویٰ

کراچی (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے درمیان پہلی بار اسمبلیوں سے استعفوں پر اتفاق ہوگیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیاکہ اپوزیشن جماعتوں میں […]

وزیراعظم کے اپنے بیان آج ان کے سامنے آرہے ہیں، آرمی چیف نے کس کی شکایت پر یہ کہا؟خواجہ آصف کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے ملاقات میں ایک موقع پر کہا کہ وزیراعظم کے ماضی میں دئیے گئے بیان آج ان کے سامنے آرہے ہیں ۔نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں اینکر […]

وہ بڑا ملک جس نے پوری دنیا کو کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی

نیویارک(پی این آئی ) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پر سیاست کی کوشش کو مسترد کردینا چاہیے، چین پوری دنیا کو کورونا وائرس کی ویکسین فراہم کرے گا۔چین کے صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ویڈیو […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو باہر بھیجنے کی ذمہ داری کس پر ڈال دی؟ساتھ ہی حکومت کو بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ہائی کو رٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ نواز شریف کو باہر بھیجنے کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے اور اب اس کی ذمہ داری ہے کہ نواز شریف کی حاضری یقینی بنائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق […]

پاکستان کے سابق وزیراعظم نےپنشن اور مراعات کے حصول کی خاطرایک اور شادی رچالی

ڈیرہ اللہ یار (پی این آئی) سابق نگراں وزیراعظم و چیف جسٹس (ر) میر ہزار خان کھوسہ شرعی عدالت نے 91 برس کی عمر میں دوسری شادی کر لی۔تفصیلات کے مطابق سابق نگراں وزیراعظم و چیف جسٹس (ر) شرعی عدالت میر ہزار خان کھوسہ نے […]

سعودی عرب واپس جانیوالوں کیلئے بڑی خبر، کورونا وائرس ٹیسٹ کی شرط ختم کر دی گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے چند روز قبل دیگر ممالک میں پھنسے سعودی شہریوں اور سعودی ویزہ ہولڈرز کو واپسی کی اجازت دیتے ہوئے فضائی آپریشنز بحال کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ جس کے بعد ہر روزہزاروں تارکین اور سعودی شہری […]

close