اگلےتین دن کے دوران بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق گزشتہ 2 دنوں کے دوران بالائی خیبرپختونخوا کے مختلف جبکہ بالائی پنجاب اور کشمیر کے کچھ علاقوں میں گرج چمک اور آندھی کیساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری ہوئی- گلگت بلتستان اور شمالی خیبرپختونخوا […]

نواز شریف کے فوج مخالف بیان کی پر تنقید ن لیگی رکن اسمبلی کو مہنگی پڑ گئی،سابق ن لیگی وزیر نے لوٹا قرار دیدیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے میاں جلیل شرقپوری کو لوٹا قرار دے دیا ہے، انہوں نے کہا کہ جلیل شرقپوری عادی لوٹا ہے، ہر الیکشن کے بعد لوٹا ہوجاتا ہے،کوئی عام آدمی لوٹا نہیں بنتا، ارکان پارلیمنٹ […]

وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ارکان کی عسکری قیادت سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ ارکان کی عسکری قیادت سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی ہے، انہوں نے کہا کہ بیوروکریٹ ، افسران اور کابینہ ارکان عسکری اداروں کے افسران سے ملاقاتیں نہیں کریں گے ،یہ 1973ء کے رولز آف بزنس کے […]

اگلا ہفتہ وزیراعظم کیلئے بہت اہم ہے ، کئی اندرونی محاذ کھلنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کیلئے اگلا ہفتہ بہت اہم ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےتجزیہ کار نے کہا کہ اگلا ہفتہ وزیر اعظم کیلئے بہت اہم ہے کیونکہ اس میں بہت […]

طلال چوہدری اور عائشہ رجب کے درمیان جھگڑا، حکومت بھی میدان میں آگئی ، پولیس کو ایکٹو کر دیا

فیصل آباد (پی این آئی) طلال چوہدری اور عائشہ رجب علی کے درمیان ہونے والے تنازعے پر پولیس کی ایک فیکٹ فائنڈنگ انکوائری کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد کی جانب سے طلال چوہدری پر تشدد کے واقعے کی تحقیقات کیلئے […]

اچھا لگا کہ لوگ اب بھی ضمیر کی آواز سنتے ہیں، نازیبا الفاظ پر مستعفی ہونیوالے نوجوان افسر کو سی سی پی او لاہور نے استعفیٰ واپس لینے پر راضی کر لیا

لاہور (پی این آئی) مجھے اچھا لگا لوگ اب بھی اپنے ضمیر کی آواز سنتے ہیں، سی سی پی او لاہور نے توہین آمیز الفاظ کے بعد مستعفی ہونے والے نوجوان افسر کو استعفیٰ واپس لینے کیلئے راضی کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سی سی […]

اتوار کے روز کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختو نخوا ، اسلام آباد، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں آندھی/تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔گذشتہ 24 […]

تعلیمی اداروں کے کھلتے ہی دو دنوں میں کورونا وائرس کے کتنے کیسز سامنے آگئے ؟ تشویشناک خبر آگئی

پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبر پختونخواہ کے تعلیمی اداروں میں 2 دن میں77 کورونا کیسز سامنے آگئے ۔ محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 102 ہوگئی، جبکہ تعلیمی اداروں میں 8 ہزار 255 ملازمین کے ٹیسٹ […]

وزیراعظم معاشرے میں بڑھتی ہوئی عریانت پر پریشان ، کونسی ایپ پر پابندی لگانے کے خواہاں نکلے؟ دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان ٹک ٹاک پر پابندی کے خواہاں ہیں۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم معاشرے میں بڑھتی ہوئی عریانت اور فحاشی پر پریشان ہیں۔وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو اس کی […]

ن لیگ کی بڑی ترین وکٹ گر گئی، اہم رہنما ساتھیوں سمیت حکومتی اتحادی جماعت میں شامل ہو گیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما مظہر علی رانجھا ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ق) میں شامل ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سرگودھا کی معروف سیاسی شخصیت میاں مظہر علی رانجھا ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شامل ہو گئے۔اس موقع پر مظہر علی […]

close