اپوزیشن پر شیخ رشید کے الزامات، قائمہ کمیٹی کا اجلاس ، عبد الاکبر چتراتی شیخ رشید اور علی محمد خان پر برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے اجلاس میں جماعت اسلامی کے مولانا عبد الاکبر چتراتی شیخ رشید اور وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان پر پر پڑے اور کہا ہے کہ اپوزیشن پر شیخ رشید نے جو الزامات […]

وزیراعظم عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ، ماضی کے تمام وزرائے اعظم سے بہتر قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ، 93 فیصد عوام وزیراعظم عمران خان کی کارکردگی سے مطمئن، ماضی کے تمام وزرائے اعظم سے بہتر قرار دے دیا ،خلیجی میگزین نے وزیراعظم عمران خان کے متعلق سروے کے نتائج جاری کر […]

نواز شریف نے اپنے معاملات طے نہ ہونے پر اپنے بھائی شہباز شریف کےمعاملات بھی خراب کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے معاملات طے نہ ہونے پر اپنے بھائی شہباز شریف کےمعاملات بھی خراب کر دیے ، نوازشریف جو بیانیہ سامنے آیا اور انہوں نے اپنے ملک اور فوج پر الزامات دھرے ، اس قد کا […]

سابق وزیراعظم نوازشریف کی واپسی کے تمام دروازے بند، اپنا پاسپورٹ پھاڑ دیا ، تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

کراچی (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی واپسی کے تمام دروازے بند ہوچکے ، اب پاکستان واپس آئے تو سیدھا جیل ہی جائیں گے ، اس لیے نوازشریف نے وطن واپسی کیلئے اپنا پاسپورٹ […]

سعودی عرب نے کب سے عمرہ کی ادائیگی کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا؟دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے خوشخبری

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کی طرف سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو 15ربیع الاول سے عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ، زائرین کو انسداد کورونا ایس او پیز پر عمل کرنا لازم ہوگا۔ اس حوالے سے موصول ہونے […]

10 لاکھ نوجوانوں کیلئے 100 ارب روپے تک قرضہ دینے کا اعلان کر دیا گیا

گجرات(پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ 10 لاکھ نوجوانوں کو 100 ارب روپے قرض دیا جائے گا، یہ قرض ذاتی ضمانت اور 4 فی صد سود پر دیا جائے گا۔گجرات میں کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک […]

وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے دبنگ خطاب، امریکی میڈیا میں نمایاں کوریج حاصل کر لی

نیویارک (پی این آئی) واشنگٹں پوسٹ نے وزیراعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75ویں سالانہ سربراہ اجلاس سے ورچوئل خطاب کو نمایاں کوریج دی۔ واشنگٹں پوسٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب کے چیدہ چیدہ نکات خصوصاً افغانستان بارے ان کے […]

وزیراعظم عمران خان کی وفاقی کابینہ پرعسکری قیادت سے ملاقات پر پابندی ، شیخ رشید نے پابندی کے باجود فوجی قیادت سے ملاقاتوں کا راستہ تلاش کر لیا،حیران کن ردِ عمل

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر اپنی فوج سے ملنا جرم ہے، تو پھربغیر اجازت غیرملکی سفیروں سے ملنا بھی جرم ہے، وزیراعظم نے اگر پابندی عائد کی ہے تو اجازت لے کر مل لیا کریں گے، وزیراعظم […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے علاقوں کے نام جاری کردیئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی بارش گلگت بلتستان ، بالائی خیبرپختونخوا اور بالائی پنجاب میں بارش ہوئی، سب سے […]

فوج مخالف بیان پر نواز شریف کیخلا ف بغاوت، واحد شخصیت جو نواز شریف کیساتھ کھڑی ہے، وہ کون ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف ن لیگ میں تنہائی کا شکار ہیں، مریم نواز کے علاوہ ن لیگ کی مرکزی قیادت میں سے کوئی شخص ان کے ساتھ نہیں کھڑا، گلگت […]

پاکستان کے بلند ترین مقام پر موسم سرما کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑ ھ لی

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان کے بلند ترین سیاحتی مقام دیوسائی میں موسم سرما کی پہلی برف باری سے اس حسین علاقے کے نظارے مزید دل فریب ہوگئے۔سطح سمندر سے ساڑھے 13ہزار فٹ کی بلندی پر واقع دیوسائی نیشنل پارک میں تازہ برف باری […]

close