لاہور (پی این آئی) جلیل شرقپوری کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت کے کئی لوگ تحریک انصاف میں جانے کی تیاریاں کر رہے ہیں، میں ضمیر کی آواز سنتا ہوں اسی لیے نواز شریف کی فوج مخالف تقریر کیخلاف آواز بلند کی، عثمان بزدار سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سول ایوی ایشن نے بین الاقوامی پروازوں اور چارٹر فلائٹ کیلئے نئے ایس او پیز جاری کر دیے،نئے قواعد وضوابط 5 اکتوبرسے 31 دسمبر تک کیلئے لاگو کیے گئے ہیں۔کووڈ 19 رسک اسسیسمنٹ کیلئے دنیا بھر کے ممالک کی 2 […]
کراچی (پی این آئی) سندھ میں کرونا وائرس کیسز میں اضافہ ہونے کے بعد مائیکرو سمارٹ لاک ڈاون نافذ کرنے کا فیصلہ، زیادہ کیسز والے علاقوں کو سیل کر دیا جائے گا، لوگوں کو گھروں اور علاقوں سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ تفصیلات […]
واشنگٹن،نیویارک(پی این آئی) دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی ۔امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد وشمار کے مطابق سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکہ میں ہوئیں، جن کی تعداد تقریبا دو لاکھ بنتی ہے۔ برازیل میں ایک […]
جنیوا(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کووڈ 19 کے ایک ایسے ٹیسٹ کے بارے میں آگاہ کیا ہے جو کم اور درمیانی آمدن والے ممالک کے متاثرین میں منٹوں میں کورونا کی تشخیص کرسکتا ہے۔نئے ٹیسٹ کے ذریعے گھنٹوں کے بجائے 15 سے 30 […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک کو دیکھنے کے لئے کوئی کمیٹی بنی اس کا پتہ نہیں ، فضل الرحمان پہلے دن سے ہی حکومت کو تسلیم نہیں کیا ، شروع سے ہی تحریک […]
لاہور( این این آئی )چین کی جانب سے پنجاب یونیورسٹی کے طلبا ء کیلئے 30 ہزار ماسک کا تحفہ دیا گیا ہے ، وائس چانسلر یونیورسٹی ڈاکٹر نیاز احمد اختر کورونا وائرس سے بچا ئوکیلئے طلبا ء میں ماسک تقسیم کریں گے۔جیانگ زی یونیورسٹی آف […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان ہدایت کی ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے اقدامات کئے جائیںاور اس حوالے سے ٹاسک وزارت خارجہ اور ایف آئی اے کو دیدیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سینئر وزرا کی […]
کویت سٹی (آئی ین پی )کویت کے ولی عہد شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کو ملک کا نیا امیر مقرر کردیا گیا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال کے بعد کویت کی کابینہ نے ولی عہد کو نیا […]
اسلام آباد(آئی این پی )قومی احتساب بیورو(نیب)نے سابق وزیراعظم و سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن)شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایک اور کیس کھول کر انہیں طلب کرلیا۔شاہد خاقان کو سابق منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) منرل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن خالد سجاد کھوکھر کی تقرری کے کیس […]
اسلام آباد(پی این آئی)غریب عوام کی مشکلات میں کمی کی بجائے اضافہ ہو نے لگا، آئندہ ماہ کس نئے بحران کی پیشنگوئی کر دی گئی کہ لوگوں کا روٹی کھانا مشکل ہو جائے گا؟،فلور ملز ایسوسی ایشن نے اگلے ماہ آٹے کے شدید بحران کی […]