عمران خان سے ہماری جان چھڑوائیں، سعودی عرب نے کس سے یہ بات کہہ دی؟

لاہور(پی این آئی) معروف صحافی عمران خان ریاض کے مطابق سعودی عرب وزیراعظم سے سخت ناراض ہے، نواز شریف سے کہا گیا ہے کہ عمران خان سے ہماری جان چھڑوائیں ن لیگ کے قائد کو باہر لے جانے میں بھی سعودی عرب کا ہی کردار […]

تعلیمی ادارے، مساجد اور عوامی مقامات ایک ہفتے کیلئے بند، دوبارہ لاک ڈائون کا فیصلہ

تہران (پی این آئی) ایران کے دارالحکومت تہران میں کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا جس کے بعد دوبارہ لاک ڈائون کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق تہران میں تعلیمی ادارے، مساجد اور عوامی مقامات ایک ہفتے کیلئے بند کرنیکا فیصلہ […]

تیاری کر لیں، سب کچھ بند ہو گا،13 اکتوبر سے غیر معینہ مدت تک پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

لاہور( این این آئی )پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی جبکہ 13 اکتوبر سے غیر معینہ مدت تک پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا۔صدر علیم بٹ اور وجنرل سیکرٹری نبیل محمود طارق کی قیادت میںاحتجاجی ریلی نکالی […]

مساجد میں وضو کیلئے استعمال ہونے والے پانی کو کوشجرکاری کیلئے استعمال کرنے کے لیے 25 ٹینکرز خریدنے کا منصوبہ، کتنے کروڑ روپے مختص کرنے کی سمری بھیجی گئی؟ محکمہ ہائوسنگ نے چند روز قبل ایوان وزیر اعلی کو 25 نئے ٹینکرز کی خریداری کے لئے 25کروڑروپے فراہم کرنے کی سمری ارسال کی تھی

لاہور( این این آئی )پنجاب حکومت نے مساجد میں وضو کے لئے استعمال ہونے والے پانی کو کوشجرکاری کیلئے استعمال کرنے کے لیے ابتدائی.طو رپر25 میں سے 5 ٹینکرز خریدنے کی اصولی منظوری دے دی ۔محکمہ ہائوسنگ پنجاب نے چند روز قبل ایوان وزیر اعلی […]

جب فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا سربراہ بنایا گیا تو پیپلز پارٹی کی مخالفت کیسے سامنے آگئی؟ فضل الرحمان کب تک سربراہ رہیں گے؟

اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کو پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کا سربراہ بنا دیا گیا جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے دبے الفاظ میں مخالفت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے خلاف ملک بھر میں گیارہ جماعتوں […]

واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی، ایسا نیا فیچر متعارف کر دیا کہ اب صارفین کو کوئی فکر ہی نہں

اسلام آباد(پی این آئی)واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی، ایسا نیا فیچر متعارف کر دیا کہ اب صارفین کو کوئی فکر ہی نہں۔میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک ایسا فیچر متعارف کروادیا جس کی مدد سے ان […]

بوکھلاہٹ کا شکار عمران خان افواج پاکستان کو متنازعہ بنانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں، فوج پورے پاکستان کے ساتھ ہے،فرد واحد کے ساتھ نہیں، لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء لیفٹیننٹ جنرل (ر) سینیٹرملک عبدالقیوم نے کہا ہے کہ عمران خان بوکھلاہٹ کا شکار ہیں ۔ وہ افواج پاکستان کو متنازعہ بنانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں ۔حکومت کریں لیکن کارکردگی بھی تو دکھائیں،میاں نواز شریف […]

میڈیکل کی 4 طالبات میں کورونا کی تصدیق کے بعد میڈیکل کالج کا ہاسٹل بند کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی)میڈیکل کی 4 طالبات میں کورونا کی تصدیق کے بعد میڈیکل کالج کا ہاسٹل بند کر دیا گیا۔خیبر میڈیکل کالج پشاور کے گرلز ہاسٹل میں 4 طالبات میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ہاسٹل بند کردیا گیا۔ترجمان خیبر ٹیچنگ اسپتال (کے ٹی […]

کورونا میں مبتلا ٹرمپ کو کچھ ہو گیا تو صدارتی اختیارات کس کو منتقل ہوں گے؟ امریکہ میں اعلیٰ حکام کی بڑی پریشانی

واشنگٹن(پی این آئی)امریکا کے قانون کے مطابق اگر امریکی صدر فوت ہوجائے یا پھر بیمار ہوجائے تو صدر کے آئینی اختیارات کسے منتقل ہوتے ہیں؟ یہ معاملہ امریکا میں زیرِ بحث ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد آج کل امریکی آئین […]

پی ٹی آئی حکومت کے ذمہ دار ترین وزیر نے اپوزیشن جماعتوں کو مذاکرات کی کھلی پیش کش کر دی، آپ آئیں ہمارے دروازے کھلے ہیں

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی حکومت کے ذمہ دار ترین وزیر نے اپوزیشن جماعتوں کو مذاکرات کی کھلی پیش کش کر دی، آپ آئیں ہمارے دروازے کھلے ہیں۔وفاقی وزیر اسد عمر نے حزب اختلاف کی جماعتوں کو مل کر بات کرنے کی پیش کش […]

سی این جی مہنگی کرنے کا فیصلہ ، کتنی قیمت بڑھانے کی منظوری دیدی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ گھریلو صارفین اور تندورکیلئے گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کی منظوری دی ہے، کھاد کارخانوں کیلئے 2 روپے، پاورسیکٹر اور جنرل انڈسٹری کیلئے33 روپے، سی این جی سیکٹر کیلئے ریجن ون میں 88 روپے […]

close