تحریک انصاف حکومت پر اعتماد ہے یا نہیں؟ تازہ ترین سروے میں پاکستانیوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ہر پانچ میں سے چار پاکستانیوں نے ملکی سمت کو غلط قرا ر دے دیا ہے۔ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس پاکستان کی جانب سے گزشتہ ماہ کیے گئے سروے کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، ستمبر 2020 […]

پی ٹی آئی کےاہم وفاقی وزیرنے اپنی ہی حکومت کی مخالفت کر دی

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر شہری ہوابازی غلام سرورخان نے ارکان اسمبلی کی دوہری شہریت کی مخالف کردی۔ انہوں نے کہا کہ میری ذاتی رائے ہے کہ پارلیمنٹ، کابینہ اور بیوروکریسی میں شامل افراد کی دوہری شہریت نہیں ہونی چاہیے،ایسے لوگوں کا رکن بننے کاکوئی […]

زمین پھر لرز اٹھی، رات گئے زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا،

کوئٹہ (پی این آئی) خضدار اور گردونواح میں 4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے لوگوں میں خوف وہراس میں مبتلا ہوگئے، زلزلے سے کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں […]

طلال چوہدری عائشہ رجب سے شادی کے خواہشمند تھے لیکن عائشہ رجب کس سے شادی کرنا چاہتی ہیں؟

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ طلال چودھری کی نہایت ہی افسوسناک اور شرمناک رپورٹ سامنے آئی ہے، خاتون عائشہ رجب نے کوئی غلط یا غیرشرعی کام نہیں کیا، طلال چودھری موبائل ڈیٹا کی بنیاد پر خاتون کے بیٹے […]

فوج کیخلاف بولنے پر نوازشریف کا محاسبہ کریں گے، برائی کے راستے پر میاں صاحب کو نہیں چلنے دیں گے، ن لیگی رکن اسمبلی کا دوٹوک اعلان

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے ایم پی اے اشرف انصاری نے کہا ہے کہ فوج کیخلاف بولنے پر نوازشریف کا محاسبہ کریں گے، ہم آپ کو پاکستان میں انتشار پھیلانے نہیں دیں گے، برائی کے راستے پر میاں صاحب کو نہیں چلنے دیں […]

آرمی چیف سے ملنا کوئی سیاست نہیں ہوتی،میں خود بھی جاتا رہا ہوں، سابق وزیراعظم نے بھی ن لیگی رہنمائوں کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق کر دی

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ن لیگی رہنماؤں کا آرمی چیف سے ملنا نارمل بات ہے، آرمی چیف سے ملنا کوئی سیاست نہیں ہوتی، ایوب کے دور سے آرمی […]

سفیر حسین ملک ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول ججیال جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل سوہاوہ تعارف اور خدمات

نام:- سفیر حسین ملک عہدہ:- ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول ججیال + جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل سوہاوہ رہائش:- مدن تعلیمی قابلیت؛-ابتدائ تعلیم گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ججیالمیٹرک گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ڈومیلیایف ایس سی اور بی ایس سی گورنمنٹ کالج جی ٹی روڈ جہلمایم […]

ذیشان منیر کیانی ایس-ایس-ٹی (سائنس) صدر پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل سوہاوہ تعارف اور خدمات

نام:- ذیشان منیر کیانی عہدہ:- ایس-ایس-ٹی (سائنس ) + صدر پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل سوہاوہ رہائش:- خاص ڈومیلی تعلیمی قابلیت:-ابتدائ تعلیم رامدیال تحصیل دینہ میں مکمل کیمیٹرک گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول ڈومیلی سےایف ایس سی گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جہلم سےایم اے سپیشل ایجوکیشن ( […]

ن لیگ کا سیاسی پاور شو کو کامیاب بنانے کی حکمت عملی، قائد ن لیگ نے ٹکٹ حاصل کرنے کیلئے پارٹی اراکین کو کیا شرط بتا دی

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے لاہور میں پہلے سیاسی پاور شو کو کامیاب بنانے کیلئے ارکان کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہاہے کہ جو زیادہ ورکرز لائے گا وہی ٹکٹ پائے گا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے […]

الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے دوران آرمی چیف کی تصویر کا استعمال کرنے پر وارننگ جاری کر دی

مظفرآباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے انتخابی مہم کے دوران آرمی چیف کی تصویر کا استعمال کرنے پر وارننگ جاری کر دی۔ انگریزی اخبار ڈیلی ڈان کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے سیاسی جماعتوں اور انتخابی امیدواروں کو متنبہ کیا […]

مریم نواز کے ٹویٹر اکائونٹ پر76فیصد فالوورز جعلی نکلے، انگریزی اخبار کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) ایک آن لائن ریسرچ کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے 76 فیصد ٹوئٹر فالورز جعلی ہیں۔انگریزی اخبار بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق ’ میڈی ٹویٹس‘ نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے سامنے […]

close