ایک ساتھ 3 چھٹیاں مل گئیں

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کیلئے خوشخبری، ایک ساتھ 3 چھٹیاں مل گئیں، عید میلاد النبیﷺ 12 ربیع الاول جمعرات 29 اکتوبر کو ہوگی، جبکہ 30 اور 31 اکتوبر کو ہفتہ وار تعطیل ملے گی ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، عوام کو کیا چیز بالکل مفت فراہم کرنے کی سفارش کر دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے عوام کو مفت ماسک فراہم کرنے سفارش کردی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت نے شہریوں کیلئے مفت ماسک کی دستیابی یقینی بنانے کی سفارش کر دی ہے ۔ […]

پی ٹی آئی حکومت نے غیر ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ کر دیا؟ ہوشربا تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) موجودہ حکومت نے غیر ملکی قرضوں میں 17 ارب ڈالر کا اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نائب صدر پیپلز پارٹی شیری رحمن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی موجودہ حکومت نے غیر ملکی قرضوں میں 17 بلین ڈالر […]

لندن پولیس نے سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف شکایت پر ایکشن لینے سے انکار کر دیا، وجہ بھی بتا دی

لندن(پی این آئی) لندن پولیس نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کیخلاف خلاف شکایت کو ناقابل کاروائی قرار دے دیا۔ میٹروپولیٹن پولیس نے کہا کہ نوازشریف کے ساتھ 6 افراد کے جمع ہونے کی شکایت پر کاروائی نہیں کی جارہی، اگر شکایت میں کوئی قابل گرفت […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن جماعتوں کو وارننگ دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن حکومت کی مخالفت میں اتنا آگے نہ بڑھے جس سے پورا نظام ہی متاثر ہوجائے،اپوزیشن جماعتیں اسمبلی میں ضرور احتجاج کریں لیکن اسمبلی کو غیر فعال بنانے سے نظام مضبوط ہو گا […]

وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کا پول کھل گیا، عمران خان کی کابینہ میں شامل وزرا ، مشیروں اور معاونین خصوصی کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کی فہرست آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) کابینہ ڈویژن کی جانب سے سینیٹ میں وزرا، مشیروں اور معاونین خصوصی کے استعمال میں موجود سرکاری گاڑیوں کی تفصیلات پیش کردی گئی ہیں۔کابینہ ڈویژن کے مطابق کابینہ ارکان کے پاس 1800 سے 4600 سی سی تک کی سرکاری گاڑیاں […]

اس بندے کو فکس کرو، وزیراعظم عمران خان نے کس ن لیگی رہنما سے متعلق یہ بات کہی؟ لیگی رہنما خود ہی بول پڑا

سیالکوٹ(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے میرے شہر کےسیاسی مخالفین کو کہا کہ اس بندے کو فکس کرو۔ وزیراعظم ہاؤس میں منصوبہ بندی ہوئی کہ اس کا ایکسیڈنٹ کروا دیتے ہیں یا اس […]

گلگت بلتستان الیکشن ، 23حلقوں میں کتنے امیدوار حصہ لیں گے؟ الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کر دیں

سکردو(پی این آئی)الیکشن کمیشن کے مطابق گلگت بلتستان انتخابات میں 23 حلقوں میں 330 امیدوار حصہ لیں گے۔ جی بی اے 1 گلگت میں 25 اور جی بی اے 2 میں 26 امیدوار حصہ لیں گے۔الیکشن کمیشن کا مزید کہنا کہ جی بی اے 4 […]

آرمی چیف اور آئی جی سندھ کا ٹیلی فونک رابطہ ، کیا بات چیت ہوئی؟ سینئر صحافی نے سب کھل کر بتا دیا

کراچی (پی این آئی)معروف اینکر پرسن کامران خان نے بتا یا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی جی سندھ مشتاق مہر سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے حالیہ واقعے پر تشویش کا اظہار کردیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر […]

اگلے ہفتے سے گرمی سے نجات کا امکان، کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)اگلے 7 دن کی ملک بھر کی #پیشگوئی: جنوبی #سندھ، شمالی خیبر پختونخواہ بشمول سابقہ فاٹا، گلگت بلتستان اور شمالی #کشمیر میں #بارش متوقع۔ اگلے ہفتے سے گرمی سے نجات کا امکان۔بحیرہ عرب میں موجود کم دباؤ کے سبب جنوب مشرقی سندھ […]

خریداروں کیلئے اچھی خبر، فی تولہ سونا سستا ہو گیا

کراچی(پی این آئی)ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی آئی ہے۔زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا […]

close