ن لیگی رہنما مصدق ملک بھی پی ٹی آئی کو فنڈنگ کرتے رہے ہیں، فواد چوہدری کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما ڈاکٹر مصدق ملک پی ٹی آئی کو فنڈ دیتے رہے ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے […]

حکومت نے ای پاسپورٹ سروس کے آغاز کا اعلان کر دیا، 191ممالک کے شہریوں کیلئے آن لائن ویزے کی سہولت متعارف

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے ای پاسپورٹ سروس کے آغاز کی تاریخ کا اعلان، یکم مئی 2021 سے سروس کا باقاعدہ آغاز ہوگا، 191 ممالک کے شہری آن لائن ویزہ حاصل کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھی دنیا […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا، خریداروں کیلئے بری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 150روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 13ہزار روپے ہو گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 130 روپے اضافے سے 96 ہزار 880 روپے ہے۔گزشتہ روز فی تولہ […]

بطور وزیر داخلہ شیخ رشید کا بڑا فیصلہ، حساس ادارے کے اعلیٰ عہدیدارکی چھٹی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد کو عہدے سے ہٹا دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ناقص کارگردگی اور عوامی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام […]

شہباز شریف نے نیب کو کتنی رقم ادا کی تھی جو سابق چیف جسٹس نے واپس کروا دی؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ شریف فیملی کے سیاست سے کمائے اثاثوں کی قیمت 850 ملین ڈالر ہے، اگر 100 ملین ہی سمجھ لیں تو2000ء میں ڈالر کی قیمت 60 روپے تھی، شہباز شریف […]

اپوزیشن رہنما نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سامنے پی ڈی ایم جلسے کی ناکامی کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اعترازا حسن نے پی ڈی ایم کے جلسے پر مایوسی کا اظہار کردیا، انہوں نے کہا کہ پولیس اور کہیں رکاوٹیں بھی نہیں تھیں، پھر بھی جلسہ چھوٹا ہوا، لوگ کیوں نہیں آرہے اس پر بہانہ […]

فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کا چیلنج پیپلزپارٹی نے قبول کر لیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان کا فارن فنڈنگ کی براہ راست کوریج کا چیلنج قبول کرلیا ہے، پیپلزپارٹی کے رہنماء چودھری منظور نے کہا کہ فارن فنڈنگ اور تمام کیسز کی تحقیقات لائیو کی جائیں، اب بیان یوٹرن نہیں بلکہ لائیو […]

بیرون ملک سے آنیوالو ں کیلئے ائیرپورٹ پر سہولیات، وزیر داخلہ شیخ رشید نے اوورسیز پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ’تارکین وطن ہمارا اثاثہ ہیں، بیرون ملک سے آنے والوں کو دی جانے والی سہولیات میں کوتاہی برداشت نہیں کریں گے۔‘وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بدھ کے روز […]

پاکستان کیساتھ تعاون بڑھانے کا عندیہ، جوبائیڈن نے صدر بنتے ہی خوشخبری سنا دی

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا کے نامزد وزیر دفاع جنرل لوئیڈ آسٹن نے پاکستان کو افغان عمل کے لیے ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کا امن خراب کرنے والے کرداروں کو قابو میں رکھا جائے گا۔امریکی میڈیا سے مستقبل کی دفاعی پالیسی پر […]

پارٹی فنڈنگ کیس: نہ تحریک انصاف خطرے میں ہے نہ ہی تحریک انصا ف کی حکومت، اپوزیشن کے سینئر رہنما نے ہی وزیراعظم عمران خان کو خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اور سینئر قانون دان اعترازا حسن نے کہا ہے کہ آرٹیکل 17 کے تحت پارٹی توکیا حکومت بھی ختم نہیں ہوسکتی،الیکشن کمیشن پارٹی کو تحلیل نہیں کرسکتا، فنڈنگ ضبط کرسکتا ہے، اگرکوئی سیاسی جماعت تحلیل ہوبھی جائے […]

جوبائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، واشنگٹن کے حالات کیسے ہیں؟ تفصیلی خبر آگئی

واشنگٹن(پی این آئی)ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر صدارتی الیکشن کے فاتح جو بائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر دارالحکومت واشنگٹن میں ہائی الرٹ […]

close