لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی نشاط ڈاہا نے وزیر اعظم عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں 75 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوگیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ مالی سال 20-2019ء کے دوران 75 ارب […]
اسلام آباد (پی این آئی) اگر وزیراعظم عمران خان نے قبضہ مافیا کیخلاف کاروائی کرلی تو آدھے سے زیادہ لوگ الیکشن نہیں لڑ سکیں گے ، یہ انکشاف سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں استعفیٰ دینے کے لیے مناسب وقت کا انتظار کررہی ہے، یہ مناسب وقت تو 2023 ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے […]
کراچی (پی این آئی) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان اضافی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا، 30 جنوری سے دونوں شہروں کے درمیان ہفتے میں 4 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی،پروازوں کا یکطرفہ کرایہ 8 ہزار732 روپے ہوگا۔ ترجمان پی […]
اسلام آباد (این این آئی) پیپلزپارٹی نے سینیٹ انتخابات کیلئے پنجاب سے حسن مرتضیٰ کو امیدوار منتخب کرلیا، پیپلزپارٹی کو پنجاب سے سینیٹر منتخب کروانے کیلئے 41 ارکان کی ضرورت ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے پیپلزپارٹی نے پنجاب میں امیدوار لانے پر […]
لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی ماجد ظہور نے لاہور کے سیکرٹری اطلاعات کاعہدہ سنبھالنے سے معذرت کرتے ہوئے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان کو سیکرٹری اطلاعات بنانے کی تجویز دی ہے ۔ذرائع کے مطابق سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہمارا فیصلہ ہے کہ فیصلہ کن لانگ مارچ ہونا چاہیے،ان ہاوس تبدیلی اس مداخلت کے بغیر نہیں آسکتی جس مداخلت کو ہم روکنا چاہتے ہیں۔نجی ٹی وی […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خواجہ داؤد سلیمانی نے سینیٹ الیکشن میں اپنا امیدوار لانے کی دھمکی دے دی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے داؤد سلیمانی نے کہا کہ عمران خان ہمیں ٹائم نہیں دیں گے تو ہم […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ میں تحریک عدم اعتماد لانے پر واضح اختلاف ہے ، پیپلزپارٹی تحریک عدم اعتماد لائے گی تو ہم پارلیمانی روایات کے مطابق مقابلہ کر کے انہیں شکست دیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم ریلیف پیکج کے تحت چینی خریداری کا ایک اور ٹینڈر منسوخ ہوگیا۔ یوٹیلیٹی سٹورز نے شوگر ملز سے مہنگی چینی خریدنے سے انکار کردیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز نے […]