حکومت کا بڑا دعویٰ، ن لیگی رہنمائوں سے کتنے ارب کی قبضہ شدہ زمینیں واگزار کروا لی گئیں؟ تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے 36 (ن) لیگی رہنماوں سی24 ارب کی زمینیں واپس لینے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہسابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی سیاست کے […]

پرویز خٹک بھی وزیراعظم بننے کے خواہشمند نکلے؟ سینئر سیاستدان نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(پی این آئی) پیپلزپارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی راج کے ڈوبتے جہاز سے چوہوں نے چھلانگیں لگانے کی تیاری شروع کر دی ،پرویز خٹک بھی شاہ محمود قریشی کی طرح وزیراعظم بننا چاہتے ہیں […]

نواز شریف، آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کا سیاست میں کردار ختم ہونیوالا ہے، تینوں کے جیل جانے کی پیشنگوئی کر دی گئی

نوشہرہ (پی این آئی) وزیردفاع نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف ، سابق صدر آصف علی زرداری اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ فضل الرحمان کے جیل جانے کی پیش گوئی کردی ، پرویز خٹک کہتے ہیں کہ مجھے نظرآرہا ہے کہ […]

ن لیگی دھڑا دھڑ پی ٹی آئی میں شامل ہونے لگے، پی ٹی آئی کی فتح کی پیشنگوئی کر دی گئی

ڈسکہ(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے کہاکہ ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں ن لیگی دھڑا دھڑ پی ٹی آئی میں شامل ہو رہے ہیں، 19 فروری کا سور ج تحریک انصاف کی فتح کی نوید لے کر […]

محکمہ موسمیات نے اتوار کے دن بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر ،گلگت بلتستان اور بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ تاہم رات کے اوقات میں بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر […]

2023تک حکومت کا کچھ نہیں ہوسکتا، پی ڈی ایم کے تمام معاملا ت ختم ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے تمام معاملات ختم ہوگئے کیوں کہ اپوزیشن کو اندازہ ہوگیا ہے کہ 2023ء تک کچھ بھی نہیں ہوگا ، ان خیالات کا اظہار تجزیہ کار و صحافی فہد حسین نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی […]

پی ٹی آئی کو سینیٹ الیکشن میں اپ سیٹ ہونے کا امکان، حکمران جماعت میں دھڑے بندی کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الکیشن سے پہلے پاکستان تحریک انصاف میں دھڑے بندی کا انکشاف ہوگیا۔ سینئر تجزیہ کار ہارون رشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں بھی 4 گروپ ہیں ، اس لیے اگر سینیٹ الیکشن میں ان کے امیدوار […]

متحدہ عرب امارات کی شہریت حاصل کرنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری آگئی

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے شہریت کے قانون میں تبدیلی کرتے ہوئے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے شہریت کے قانون میں تبدیلی کی منظوری دے دی […]

فارن فنڈنگ کیس: تحریک انصاف کی سابق خاتون رہنما فوزیہ قصوری نے بھی تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنماء فوزیہ قصوری نے انکشاف کیا ہے کہ 22 سال میں پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کی ممبر رہی ، اس دوران کبھی بھی مالی معاملات کی آڈٹ رپورٹ کور کمیٹی میں پیش نہیں […]

وزیراعظم عمران خان چینی مافیا کے بعد اب پارلیمنٹ مافیا سے بھی ڈر گئے، نامور صحافی کی شدید تنقید، الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان چینی مافیا کے بعد اب پارلیمنٹ مافیا سے بھی ڈر گئے ہیں ، وزیراعظم عمران خان کے قول و فعل میں تضاد ہے، اور ہر مسئلے میں یو ٹرن کرتے ہیں اور اپنے نظریات پر خود انہوں […]

حکومت کی جانب سے سینیٹ الیکشن کا طریقہ کار تبدیل کرنے کیلئے آئنی ترمیم لانے کا اعلان، پیپلزپارٹی نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ انتخابات اوپن کرانے کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن ایک ماہ بعد ہیں اس صورتحال […]

close