کراچی (پی این آئی) دنیا کے مشہور ریسلر جون سینا اس سال جولائی میں پاکستان آئیں گے ، تمام معاملات طے پاگئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق جون سینا رواں سال جولائی کے مہینے میں ہونے والے ریسلنگ مقابلوں کے ایونٹ ’رنگ آف پاکستان‘ میں شرکت […]
اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی اجلاس میں اوپن بیلٹ سے متعلق بل پیش کرنے پر اپوزیشن کی جانب سے شدید ہنگامہ آرائی کی گئی ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کی جانب سے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانے […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ تعلیم سندھ نے اگلے 2 سال کیلئے اکیڈمک پلان جاری کردیا ہے، آٹھویں تا بارہویں جماعت تک تدریسی عمل 6 جون تا 26 جون تک مکمل کیا جائے گا، 25 دسمبر تا 10جنوری موسم سرما جبکہ یکم جولائی تا 31 […]
اسلام آباد (آن لائن)غوری ٹاؤن کے سابق مالک اور ککھ پتی سے ارب پتی بننے والے چوہدری عبد الرحمٰن کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے،زمینوں پر قبضے،دہشت گردی کی دفعات سمیت دیگر الزامات پر پولیس نے سابق مقدمات میں شامل تفتیش کر لیا ہے،گزشتہ […]
لاہور(پی این آئی) سینئرتجزیہ کار نے کہا ہے کہ عمران خان چیئرمین سینیٹ بابر اعوان کو بنانا چاہتے ہیں، بابر اعوان پرانے سیاستدان ، سینیٹر اور وزیر قانون بھی رہ چکے ہیں، پی ٹی آئی کے اندر بابراعوان کو ٹکٹ دینے پر شدید مخالفت ہے […]
لاہور (پی این آئی) اینکر پرسن ریحان طارق نے انکشاف کیا ہے کہ 13 ماہ گزرنے کے باوجود بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی اربوں روپے کی زمین پر کیا گیا قبضہ نہیں چھڑایا جاسکا۔نجی ٹی وی کے پروگرام ’10 تک‘ میں ریحان […]
اسلام آباد (پی این آئی) ترکمانستان نے پاکستان کو 3 ہزار میگاواٹ سستی بجلی فراہم کرنے کی پیشکش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات ترکمانستان کے سفیر اتد جان مولاموف نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا ، اس […]
اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات اگست میں کروانے کی تجویز دے دی۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق پانچ صفحات پر مشتمل تحریری جواب جمع کرادیا۔ جواب میں کہا گیا ہے کہ پنجاب […]
سکھر(پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے پنشنرز کو پنشن وزیراعلیٰ سندھ کی تنخواہ روکنے کا عندیہ دے دیا۔ عدالت نے حکم جاری کیا کہ اگر دو ہفتے تک پنشن جاری نہ کی تو وزیراعلیٰ سندھ کی تنخواہ روک دی جائےگی ۔ تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے دعوی کیا ہے کہ حکومت کے اپنے ان کو ووٹ دینے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری کا کہنا تھا کہ اسمبلی میں ہمیں […]
لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ خدا کرے حکومت مدت کرے، اگر جائے تو ٹی وی چلتے رہیں، گیٹ نمبر 4 کی بات کرنے والے پکے منتخب وزیر وہاں جاکر عمران خان کی حمایت میں نہیں، بلکہ کچھ اور بات کرتے […]