لندن(پی این آئی)ہتک عزت کے کیس میں لندن کی عدالت نے شہباز شریف کے حق میں فیصلہ دے دیا۔شہباز شریف کے ڈیوڈ روز اور برطانوی اخبار ڈیلی میل پر ہتک عزت کے دعوے کی سماعت ہوئی۔جسٹس میتھیو نکلین نے ابتدائی سماعت کے بعد فیصلہ سنا […]
مظفر آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان اور حکومت کو گھر بھیجنے کی تاریخ دے دی۔مظفر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم نے 26مارچ کو لانگ […]
اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کی حکومت کے 2سالوں میں پاکستانی شہریوں پر قرض کا بوجھ بڑھتے بڑھتے 1لاکھ 75ہزار تک جا پہنچا ہے۔انگریزی اخبار ایکسپریس ٹربیون کے مطابق گزشتہ روز وزارت خزانہ کی طرف سے قومی اسمبلی کو تحریری طور پر آگاہ کیا […]
اسلام آباد (پی این آئی )معروف تجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کو استعفوں کا آپشن استعمال کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
لاہور (پی این آئی) سینیٹ انتخابات کی تیاریاں، پنجاب میں کس جماعت کو کتنی نشستیں ملیں گی؟۔ تفصیلات کے مطابق فروری کا مہینہ شروع ہونے کے بعد سینیٹ انتخابات کے انعقاد میں اب کم ہی وقت باقی رہ گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے کابینہ سے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کی منظوری لے لی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے سرکلر سمری کے ذریعے وفاقی کابینہ سے الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے کی منظوری لی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد جبکہ ملک کے بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔گذشتہ 24 […]
لاہور(پی این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کو ہسپتال سے واپس کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو لاہور کے انمول ہسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا […]
لاہور (پی این آئی) موجودہ جنریشن کا بہترین بلے باز کون، بابر اعظم نے آئی سی سی پول میں ویرات کوہلی کو شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے بہترین کور ڈرائیو کے معاملے میں موجودہ جنریشن کے سب سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کم لاگت گھروں کیلئے مزید 10 سے 15 ارب مختص کرنے کی ہدایت کردی ، 3 مرلے کے 6 ہزارمکینوں نے رہائش حاصل کرلی، قسطوں کے 35 کروڑ خزانے میں جمع بھی کروا دیے، وزیراعظم نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات، بجلی اور ایل پی جی کے بعد فروری کیلئے سی این جی کی قیمت بھی بڑھا دی گئی، سی این جی 3 روپے 75 پیسے فی لیٹر مہنگی کردی ہے، سی این جی کی نئی قیمت 85 روپے […]