نواز شریف کی نواسی مہرالنسا کار حادثے کا شکار ہو گئیں، حالت کیسی ہے؟ہسپتال سے تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) شریف خاندان کی اہم خاتون کی گاڑی کو حادثہ، سر چوٹیں آنے کی اطلاع ہے ۔شدید زخمی حالت میں شریف میڈیکل سٹی لاہور کے آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔ ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے تصدیق کر دی ہے […]

بچوں کی تعلیم کیلئے ملک بھر میں سہ ماہی وظیفے دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ وسیلہِ تعلیم پروگرام اور بیت المال کے تحت چلنے والے سکول چائلڈ لیبر کے خاتمے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ڈیجیٹل پبلشرز کے ساتھ […]

حکومت مخالف تحریک میں نئی جان پڑ گئی، لانگ مارچ کے اعلان نے حکومت کی مشکلات بڑھا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان سے لگتا ہے اپوزیشن کی تحریک میں نئی جان پڑ سکتی ہے ، اپوزیشن اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کسی طرح بھی معاملات کو مزید خراب […]

ڈیموکریسی انڈیکس رپورٹ 2020 میں پاکستان کے رینک میں بہتری، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کاکہنا ہے کہ ڈیموکریسی انڈیکس رپورٹ 2020 میں پاکستان کے رینک میں بہتری رہی،پاکستان کے رینک میں 2019 کے مقابلے میں 3 درجہ،2018 کی رپورٹ کے مقابلے میں 7 درجہ بہتری رہی۔شہباز گل کا اپنے ٹوئٹ […]

ن لیگ، پیپلزپارٹی اور جمیعت علمائے اسلام کو ضم کرکے ایک ہی سیاسی جماعت بنانے کا مشورہ دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی)وفاقی وزیر فوادچودھری کاکہناہے کہ ن لیگ کا سندھ اور بلوچستان میں کوئی وجود نہیں، فضل الرحما ن کا وجود کے پی کے چار اضلاع تک محدودد ہے، میرا تینوں کو مشورہ ہے کہ وہ ضم ہو کر ایک پارٹی بنا لیں،انکااپناسیاسی وجود […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر تیزی کے باعث حصص کی مالیت میں بے پناہ اضافہ ہو گیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر تیزی کے باعث حصص کی مالیت 81 ارب 62 کروڑ 25 لاکھ 83 ہزار روپے بڑھ گئی۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج گزشتہ ہفتے مثبت معاشی اشاریوں، واجبات کی نقد اور بانڈز کی صورت میں […]

پاکستان کے بغیر یہ کام ممکن ہی نہیں، امریکا نے پاکستان کیساتھ تعلقات سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان زیڈ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے بغیر افغانستان میں امن واستحکام قائم کرنا ممکن نہیں، پاک امریکا تعلقات کو چین کے زاویے سے نہیں دیکھتے، دوطرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے کے بہت مواقع […]

ایسا نہیں ہے کہ آپ ایک دن فیصلہ کریں کہ حکومت کو گرانا ہے اور حکومت گر جائے گی، اپوزیشن کو بری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی نے کہا کہ بنیادی بات یہ ہے کہ حکومت کو گرانا کوئی خالہ جی کا باڑا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

ن لیگ کا برطانوی عدالت میں شہباز شریف کی جیت کا دعویٰ مگر دراصل کیس کا کیا بنا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ روز لندن میں شہبازشریف کے ڈیوڈ روز اور برطانوی اخبار ڈیلی میل پر ہتک عزت کے دعوے کی سماعت ہوئی۔ جس کے بعد مسلم لیگ ن کی جانب سے اس ابتدائی سماعت کو جیت قرار دیا جانے لگا اور […]

مجھے سینیٹ انتخابات، قومی و صوبائی اسمبلیوں سمیت کسی میں کوئی دلچسپی نہیں، نواز شریف نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چار فروری کو حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا اجلاس ہوا جس میں اپوزیشن کی حکومت مخالف حکمت عملی تشکیل دی گئی اور اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 26 مارچ کو حکومت کے خلاف لانگ […]

جج سوشل میڈیا استعمال نہیں کر سکتا، لاہور ہائیکورٹ نے ججز پر پابندی لگا دی

لاہور (پی این آئی) ججز کے واٹس ایپ، انسٹا گرام، ٹویٹر، فیس بک دیگر سوشل میڈیا ایپلیکیشنز استعمال کرنے پر پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ججز کنڈکٹ کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب کی اعلیٰ عدالت نے […]

close