تحریک انصاف نے این اے 75میں سات ہزار ووٹوں کی برتری سے جیت کا دعویٰ کر دیا

سیالکوٹ (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنماء عثمان ڈار نے کہاہے کہ پی ٹی آئی 7827 ووٹوں سے کامیاب ہے، اگر یہ سمجھتے ہیں،تحریک انصاف نے دھاندلی کی ہے تو 23 پولنگ سٹیشن پر دوبارہ الیکشن کرا لیتے ہیں،ہم گھبرانے والے نہیں […]

انٹیلی جنس رپورٹ ملنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا جہانگیر ترین سے رابطہ، جہانگیر ترین نے ایکٹو ہوتے ہی دس اراکین اسمبلی کی ڈیل ختم کروا دی

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ جہانگیر ترین نے مورچہ سنبھال لیا ہے۔ گذشتہ کچھ دنوں سے جہانگیر ترین متحرک ہوئے ہیں ۔ وزیراعظم عمران […]

حلقہ 221ضمنی الیکشن: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف میں کانٹےدار مقابلہ متوقع، اہم خبر آگئی

تھرپارکر(پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ 221 کی نشست پر ضمنی انتخاب آج ہو گا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے میر علی شاہ جیلانی اور پاکستان تحریک انصاف کے نظام الدین راہمون میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق این اے 221 پر ضمنی انتخاب […]

مجھے کیوں نکالا؟ پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک نے وزارت سے ہٹائے جانے کے بعد وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کر دیا

پشاور(پی این آئی) سابق وزیر آبپاشی خیبرپختونخوا لیاقت خٹک نے عہدے سے ہٹائے جانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کوئی بھی غیر قانونی کام نہیں کیا، مجھے ہٹانے کی وجہ بتائی جائے۔ اگر کسی کے پاس ثبوت ہیں تو وہ سامنے […]

پارٹی ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سینیٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو خبردار کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی کامران بنگش نے کہا ہے کہ پارٹی ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، جو بھی پارٹی کا رکن ہے وہ پارٹی کے ڈسپلن کی پیروی کرنے کا پابند ہے،وزیراعلیٰ محمود خان نے پی کے 63 کے ضمنی […]

کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پہلے میچ کا نتیجہ آگیا، کونسی ٹیم فاتح قرار پائی؟

کراچی (پی این آئی ) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کامیابی کے ساتھ شروع کیا ۔ کراچی میں کھیلے جا […]

پاکستان کے دارالحکومت کا نام تبدیل کرکے نیا نام رکھنے کی تجویز

اسلام آباد (پی این آئی ) اسلام آباد کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ، وفاقی دارالحکومت کا نیا نام تجویز کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک پٹیشن کے خاصے چرچے ہو رہے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ یہ پٹیشن پاکستان کے دارالحکومت […]

تحریک انصاف کوضمنی الیکشن کے بعد سینیٹ الیکشن میں بھی کئی نشستیں ہاتھ سے نکلنے کا خطرہ، سینئر صحافی نے پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کو تین چار سیٹیں ہار جانے خطرہ ہے، اوپن بیلٹ کا مطالبہ پی ٹی آئی کا ڈر ہے کہ تین چار سیٹیں ادھر ادھر ہوگئیں تو ان کو […]

کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے لگے، صوبائی دارالحکومت میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا

لاہور(پی این آئی)کورونا کے مثبت کیسز سامنے آنے پر صوبائی دارالحکومت کے سات مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جن علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے ان میں جوہر ٹاؤن کے مختلف بلاکس، علامہ […]

سینیٹ الیکشن، وفاق کی دونوں نشستیں تحریک انصاف کے نام ہوں گی، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ وزیرا عظم عمران خان کی قیادت میں تمام پارٹی اراکین متحد ہیں، وفاق کی دونوں سینیٹ نشستیں ہم جیتیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سینٹ انتخابات کی تیاریوں کے […]

مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد دیتے ہوئے شکریہ بھی ادا کر دیا، حیران کن تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز شریف نےکہاہےکہ میں ایک بارپھراس تاریخی ناکامی اور شرمندگی پر عمران خان صاحب کو مبارکباد دیتی ہوں اور کھل کر سامنے آنے اور کوئی شک و شبہ نہ چھوڑنے پر کہ دھاندلی کس چیز کا نام […]

close