ڈسکہ ضمنی الیکشن کا تنازعہ، وزیراعظم عمران خان بھی میدان میں کود پڑے، پی ٹی آئی امیدوار کو کیا ہدایت کر دی؟

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی امیدوار علی اسجد ملہی کو 20 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کی درخواست دائر کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے امیدوار علی اسجد […]

حکومت جاتی ہے تو جائے مگر اب یہ کام نہیں ہونے دوں گا، وزیراعظم عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے آگے ڈٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سینئیر صحافی و تجزیہ کار ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے بعد عمران خان اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز ملک سے باہر جانا […]

ہمیں جتنے ووٹوں کی ضرورت ہو گی ہم توڑ لیں گے، ن لیگ نےحکو مت کوسینیٹ الیکشن سے متعلق کھلم کھلا چیلنج کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کی جانب سے جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما اور سباق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ […]

سیاسی میدان میں بڑی ہلچل، ملک میں جلد نئے اور آزادانہ انتخابات کی پیشنگوئی کر دی گئی، تحریک انصاف کا مستقبل کیا ہو گا؟

مانسہرہ (پی این آئی) قومی وطن پارٹی کے رہنما و سینئر سیاستدان آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے ملک میں جلد نئے اور آزادانہ انتخابات کی پیشن گوئی کردی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے قومی وطن پارٹی کے […]

اب پورے ملک میں رمضان کا آغاز اور عید ایک ہی دن منائی جائیگی، چئیرمین روہیت ہلال کمیٹی اور مفتی پوپلزئی میں اتفاق ہو گیا

پشاور(پی این آئی) پورے ملک میں اب ایک ہی دن عید اور روزے کا اہتمام ہوگا۔تفصیلات کے مطابق مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئر مین اور بادشاہی مسجد لاہور کے خطیب وامام مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد نے اپنے دورہ پشاور کے موقع […]

حلیم عادل شیخ کی جان کو خطرہ، وفاقی حکومت نے سندھ کی طاقتور شخصیت کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا

کراچی(پی این آئی)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو جان کا خاطرہ لاحق ہونے کا خدشہ، ان پر مبینہ طور پر جیل میں حملہ کیا گیا ۔وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ وہ معاملے کو پرائم منسٹر ہاؤس کے […]

سردیاں لوٹ آئیں، وہ شہر جہاں بارشیں ہو رہی ہیں، محکمہ موسمیات نے نام بتا دیئے

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور اور گردو نواح میں موسلا دھار بارش ہوئی ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں […]

پیپلزپارٹی کو بڑا دھچکا لگ گیا، سینئر ترین سیاسی شخصیت چالیس سالہ رفاقت چھوڑ کرساتھیوں سمیت تحریک انصاف کے قافلے میں شامل ہو گئے

کھوئی رٹہ (پی این آئی) سابق وزیر صحت کے دو تگڑے وار ،پیپلز پارٹی کو بڑے جھٹکے، لنگی چکلی موہڑہ بنی اور ہیل منی دھناں سے درجنوں خاندان کی پیپلز پارٹی سی40 سالہ رفاقتیںختم، کنبے قبیلے اور ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ، […]

جنرل آصف غفور کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کرنے کی خبروں پر پاک فوج کے ترجمان کا ردِ عمل آگیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے جنرل آصف غفور کو ڈی جی آئی ایس آئی بنانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اتنی شارٹ ٹرم نہیں ہوتیں۔تفصیلات کے مطابق ڈی […]

سیاست میں پیسا استعمال کرنے والے نشان عبرت بن گئے، وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

پشاور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نامزد امیدواروں کو ہرصورت کامیاب کروائیں گے، خواہش ہے سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے ہو، سپریم کورٹ جو بھی فیصلہ کرے گی قبول کریں گے، سیاست میں پیسا استعمال کرنے والے نشان عبرت بن گئے […]

سینیٹ الیکشن سےپہلے ہی ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، قومی اسمبلی سے ایک ووٹ ضائع ہونے کا خدشہ

سرگودھا(پی این آئی)سینیٹ الیکشن سے قبل مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا لگ گیا، رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا کورونا میں مبتلا ہو گئے جس کی وجہ سے ایک ووٹ ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے […]

close