اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما سابق وزیر اعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی نے الزام عائد کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے لیے سیف اللہ ابڑو کا ٹکٹ 35 کروڑ روپے میں بکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ارشد شریف […]
کوئٹہ (پی این آئی )بلوچستان کے وزیر تعلیم اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی سردار یار محمد رند نے پارٹی سے شدید تحفظات کا اظہار کر دیاہے ، ان کا کہناتھا کہ کابینہ کا حصہ ہونے کے باوجود وزیراعظم عمران خان ملاقات کیلئے پانچ […]
کراچی (پی این آئی )کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آیا ہے جبکہ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے ڈھائی سال میں مہنگائی میں روز بروز اضافہ ہوا اور عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل سکا۔ آئے روز اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے نے عوام کی کمر توڑ کر […]
اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان آج سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے حلقہ این اے75 کے انتخابی نتائج جاری کرنے کے متعلق فیصلہ کرے گا۔ضمنی انتخاب سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر ہے اور چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن […]
نیویارک(پی این آئی ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان کا امن کی جانب سفر شاندار ہے،دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کی کارروائیاں متاثر کن ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز بالائی خیبر پختونخوا، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش/ برفباری کا امکان۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم اس دوران خطہ پوٹھوہار […]
لاہور (پی این آئی) جمعیت علما اسلام (ف) کے باغی رہنما حافظ حسین احمد نے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یوسف رضا گیلانی خود کو اسٹیبلشمنٹ کیلئے قابل قبول بنانے کی کوشش کررہے، گیلانی کااسٹیبلشمنٹ […]
لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار راؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ حفیظ شیخ ہار گئے تو عمران خان کیلئے بہت بڑا ٹیسٹ شروع ہوجائے گا ،عمران خان استعفیٰ دیں گے، اعتماد کا ووٹ لیں گے یا سمبلیاں تحلیل کردیں گے؟گیلانی کی جیت حکومت کیلئے […]
پشاور(پی این آئی) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت میں جو رکن اسمبلی ووٹ بیچنا چاہتا ہے وہ پارٹی سے نکل جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت پشاور میں سینیٹ الیکشن سے متعلق پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس […]
لاہور(پی این آئی)معروف تجزیہ کار اورسینئرصحافی مزمل سہروردی نےکہاہےکہ ضمنی انتخابات میں اسٹیبلشمنٹ کا غیر جانبدارانہ کردار وزیرآباد، ڈسکہ اور نوشہرہ میں نظر آیا ہے اور اس نیوٹرل کردار کے نتائج بھی سب کے سامنے ہیں، اسٹیبلشمنٹ نے سینیٹ الیکشن میں بھی اپنا یہی نیوٹرل […]