اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں توڑنے کی زیر گردش خبروں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلیاں توڑنا ناممکن ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ڈسکہ کے این اے 75 کے20 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ نہیں، اگر الیکشن ہی کرانا ہے تو پورے حلقے میں کرائیں، ہم کسی اور ادارے کے نہیں ، […]
راولپنڈی (پی این آئی) گذشتہ کچھ دنوں سے یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ انتخابات میں امیدوار ایک منصوبے کے تحت لایا جا رہا ہے، یہ بھی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ یوسف رضا گیلانی کو […]
اسلام آباد (پی این آئی)فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک(فافن )نے ضمنی انتخابات کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ این اے 75 کے واقعات کے باوجود حالیہ ضمنی انتخابات 2018ء کے عام انتخابات سے بہتر تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق فافن کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم سینیٹ الیکشن کے نتائج پراسمبلیاں نہیں توڑیں گے، سینیٹ الیکشن کے نتائج پر قومی اسمبلی تحلیل نہیں ہونی چاہیے ،سینیٹ کا نتیجہ کچھ بھی ہو، وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے […]
کراچی(پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت علی جتوئی نے پی ٹی آئی سے راستے الگ کرنے کا عندیہ دے دیا، انہوں نے کہا کہ پارٹی کیلئے کام کرنے والے مرکزی رہنماؤں کومسلسل نظرانداز اور مایوس کیا گیا، وزیراعظم کوتحفظات پرمبنی خط لکھ دیا ہے، […]
اسلام آباد (پی این ائی) سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ اگر 20 پولنگ اسٹیشنز پر دوبار پولنگ ہوتی ہے تو بھی پی ٹی آئی ہی جیتے گی،یہ بات زمینی حقائق سے ثابت ہوئی ہے۔میں کسی دھاندلی کی بات نہیں کر رہا […]
لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کورونا کے پیش نظر تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد نےسیف کیمپس پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا میں […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب سے اپنے سینیٹ امیدوارں کے نام فائنل کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ اور ظہیر عباس کھوکھر کو کاغذات واپس لینے کی ہدایت جاری کردی ہے۔سٹی 42 کے مطابق پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) نے سینیٹ کی جنرل […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں اوپن بیلٹ ریفرنس کی سماعت کل تک مکمل نہ ہونے پر سینیٹ الیکشن کا انعقاد خطرے میں پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی ، جہاں […]
نیویارک(پی این آئی) معروف فرانسیسی ماہر علم نجوم نوسٹراڈیمس پیرس میں 1503ءمیں پیدا ہوئے اور ان کا انتقال 1566ءمیں ہوا تھا۔ انہوں نے اپنی زندگی میں رہتی دنیا کے بارے میں کئی پیش گوئیاں کیں جن میں سے کئی سچ بھی ثابت ہو چکی ہیں۔ […]