یوسف رضا گیلانی کے جیتتے ہی وزیراعظم عمران خان بڑی مشکل میں پڑ گئے، اعتماد کو ووٹ حاصل کرنے کا پریشر

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ میں متحدہ اپوزیشن کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم عمران خان کی حکومت بڑی مشکل میں پڑ گئی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن کاشف عباسی نے کہا کہ حکومتی امیدوار عبدالحفیظ […]

حکومت کیلئے بڑا جھٹکا، یوسف رضا گیلانی سینیٹر منتخب ہو گئے، حفیظ شیخ بری طرح ناکام

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اسلام آباد کی جنرل نشست پر متحدہ اپوزیشن کے امیدوار سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سینیٹر منتخب ہوگئے ۔قومی اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ کے نتیجے میں حکومت کے امیدوار عبدالحفیظ شیخ ناکام قرار پائے ہیں […]

سینیٹ الیکشن، قومی اسمبلی میں گنتی کے بعد کتنے ووٹ الگ کر لئے گئے؟ الگ کئے گئے ووٹ مستردہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹوں کی گنتی کے بعد چھ ووٹ الگ کردیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی میں سینیٹ کی جنرل نشستوں پر ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ گنتی کے دوران الیکشن […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ’میرے عزیز ہم وطنو‘پر پابندی عائد کر نے کا مطالبہ کر دیا، وجہ کیا بتائی؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے اپنے خلاف صدارتی ریفرنس کے عدالتی فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کی سماعت براہ راست نشر کرنے پر دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کارروائی لائیو ٹیلی کاسٹ ہونے سے مزید […]

سینیٹ الیکشن 2021:پولنگ ختم ہوتے ہی پہلا امیدوار جس کی کامیابی کا اعلان کر دیاگیا، کون نکلا؟

کوئٹہ (پی این آئی) سینیٹ الیکشن کیلئے چار اسمبلیوں میں ہونے والی پولنگ ختم ہونے کے بعد پہلے امیدوار کی کامیابی کا اعلان کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان اسمبلی سے جنرل نشست پر آزاد امیدوار عبدالقادر کامیاب قرار پائے ہیں۔ اس کامیابی […]

شہریار آفریدی کے بعد زرتاج گل نے بھی اپنا ووٹ غلط کاسٹ کر دیا، فردوس عاشق اعوان میدان میں آگئیں، اہم مشورہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے انکشاف کیا ہے کہ زرتاج گل نے بھی ووٹ کاسٹ کرنے میں غلطی کی۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رکن قومی اسمبلی زرتاج […]

آج ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے 6مارچ سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوااور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم […]

ڈالر کی قدر کم ہوتے ہی ایک اور خوشخبری سنا دی گئی، پاکستان کے بیرونی قرضوں میں کھربوں روپے کی کمی

کراچی(پی این آئی) ملک بھر میں روپے کی قدر میں مزید بحالی کا سفر جاری ہے، امریکی ڈالر ایک سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ جبکہ بیرونی قرضوں میں 10 کھرب روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی […]

سینیٹ الیکشن 2021: کس جماعت کو کتنی نشستیں ملنے کا امکان ہے؟ تفصیلی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) چند گھنٹوں بعد سینیٹ الیکشن کا میدان سجنے کو تیار، چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی میں کل 37 نشستوں کیلئے ووٹنگ ہو گی، حکمراں جماعت تحریک انصاف کو سب سے زیادہ نشستیں حاصل ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق […]

رواں سینیٹ انتخابات میں پہلے سے کئی گنا زیادہ ہارس ٹریڈنگ ہونے کا انکشاف، سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ انتخابات کے لیے خریدو فروخت ہو رہی ہے اور پہلے سے زیادہ ہو رہی ہے اس میں ایک فیصد بھی ابہام نہیں ہے ، یہ انکشاف سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی […]

سینیٹ الیکشن سے قبل راتوں رات پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کا ہوٹل تبدیل کیو ں کر دیا گیا؟ حیران کن انکشاف

کراچی (پی این آئی) سینیٹ انتخاب کے لیے پولنگ کل ہو گی ، وفاداریاں بدلنے کے خدشے کے پیش نظر حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی کے اراکین کو نجی ہوٹل منتقل کر دیا تھا تاہم اب اراکین اسمبلی کا ہوٹل تبدیل کر […]

close