اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ الیکشن سے ایک روز قبل تحریک انصاف اہم ترین حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔مسلم لیگ فنکشنل اور ایم کیو ایم نے پی ٹی آئی کی سپورٹ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔مسلم لیگ […]
اسلام آباد (پی این آئی)چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا انتخاب، حکومت یا اپوزیشن؟ کس کا پلڑا بھاری ہے؟ تفصیلی خبر آگئی ۔ چیئرمین سینٹ کے انتخاب کے لیے الیکشن کل ہونے جارہے ہیں اور ایسے میں ووٹ مانگنے کے لیے رابطے بھی عروج پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کیسز میں اضافے کے بعد اس حوالے سے نئی پابندیوں کے اطلاق کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے نئی پابندیوں کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کیا ، جس کے مطابق تمام […]
کراچی (پی این آئی) گزشتہ ہفتے مسلسل سستا ہونے والا سونا آج 2900 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا۔سنسھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 2900 روپے مہنگا ہو کر ایک لاکھ چھ ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے۔ ملک […]
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صداقت علی عباسی کا کہنا ہے کہ دو بڑی پارٹیاں ختم ہو رہی ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اگر حکومت بھی ہارس ٹریڈنگ کرے تو پھر ہم میں، ن لیگ اور […]
کراچی(نیوزڈیسک)رضا کارانہ ریٹائرڈ ہونے والے پی آئی اے ملازمین کو ادائیگی کاسلسلہ شروع کردیاگیا،ابتدائی طور پر100 سے زائد ملازمین کو ادائیگیاں کردی گئی ہیں۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے ملازمین کی رضاکارانہ ریٹائرمنٹ اسکیم سے فائدہ اٹھانےوالوں کو باقاعدہ ادائیگیوں کاسلسلہ شروع […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے کے الیکٹرک کے گیارہ ماہ کے بجلی ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ میں ردو بدل کا فیصلہ جاری کر دیا نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک صارفین سے چھ ماہ کیلئے 3 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافی وصولی جبکہ پانچ […]
اسلام آباد(آ ن لائن)مسلم لیگ ن کے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آ گئی۔نائب صدر مریم نواز نے دبے لفظوں میں پیپلز پارٹی پر تنقید کر دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے مشاورتی اجلاس میں مریم […]
اسلام آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب ،شمالی مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان ۔ بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں بعض مقامات پر مو سلادھار […]
کورونا(پی این آئی) اسلام آباد میں تجارتی مراکز اور عوامی مقامات پر دوبارہ پابندیاں،کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث این سی او سی کی ہدایات پر اسلام آباد انتظامیہ نے اہم فیصلے کیے ہیں اور نئی پابندیوں کے اطلاق کی ہدایات جاری کی […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدھ کو بھی شدید مندی کا تسلسل برقرار رہا اور سرمایہ کاروں کی جانب سے مارکیٹ سے سرمایہ نکالنے کے باعث کے ایس ای100انڈیکس44ہزار کی نفسیاتی حد سے گرتے ہوئے 531.23پوائنٹس کی کمی سے 43691.68پوائنٹس کی سطح […]