اسلام آباد (پی این آئی )معروف اینکر پرسن عاصمہ شیرازی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی دو بڑی جماعتیں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن گڈ کاپ اور بیڈ کاپ کاکردار ادا کر رہی ہے،ایک جماعت کہتی ہے کہ چیئر مین سینٹ کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ملکی سیاست کے لیے آئندہ دو ماہ اہم ترین قرار دیتے ہوئے پارٹی رہنماؤں کو متحرک ،متحداور پارٹی تنظیم سازی کی ہدایت کردی ہے ۔نجی نیوز چینل کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایوان بالا کے آج ہونے والے اہم اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے آج ووٹنگ ہوگی جبکہ نئے منتخب ہونے والے سینیٹرز بھی آج ہی حلف اٹھائیں گے۔تفصیلات کے مطابق آج کے […]
خوشاب(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے پی پی 84 خوشاب سے منتخب ہونے رکن صوبائی اسمبلی ملک وارث کلو انتقال کر گئے۔وہ لاہور کے نجی ہستپال میں زیر علاج تھے۔تفصیلات کے مطابق ملک وارث کلو کورونا وائرس کا شکار تھے۔وارث کلو پہلی بار […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کل کے الیکشن میں انتہائی سخت مقابلے کے بعد صادق سنجرانی فتح حاصل کرلیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)معروف تجزیہ نگار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو ابھی اسمبلیا ں توڑنے اور نئے الیکشن کرانے کا رسک نہیں لینا چاہیے کیو نکہ تحریک انصاف کے لیے پنجاب میں ماحول ساز گار نہیں ہے اور اس […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلندپہاڑوں پر برفباری کا امکان ۔گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبر پختو نخوا،کشمیر،پنجاب اور گلگت بلتستان میں […]
لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ ناقص کارکردگی پر حکومتی ارکان اسمبلی اظہار تشویش کررہے ہیں، خان صاحب! اڑھائی سال باقی ہیں، مہنگائی کا تدارک کریں، پنجاب میں نئی حکومتی ٹیم بنائیں، اگر کراچی کے آنسو نہ پونچھیں، پنجاب […]
سیالکوٹ (نیوزڈیسک) پنجاب میں ایک نئی موٹروے تعمیر کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نےآباد ی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ایک نئی موٹروے تعمیر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کچھ عرصہ […]
کراچی(پی این آئی)گزشتہ ہفتہ کے دوران مجموعی طور پر ملکی زرمبادلہ میں2کروڑ44لاکھ ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا جبکہ سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر بھی 13ارب ڈالرز کی سطح عبور کرگئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق5مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر20ارب15کروڑ79لاکھ ڈالرز کی سطح […]
کراچی(پی این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ڈالر کے انٹربینک ریٹ 4 پیسے گھٹ کر 157 روپے 08 پیسے کی سطح پر بند ہوئے اس کے برعکس […]