حساب برابر ہو گیا، یوسف رضا گیلانی کی شکست پر سینئر صحافی حامد میر بھی میدان میں آگئے، حیران کن بات کہہ دی

اسلام آباد(پی این آئی ) حکومتی امیدوار صادق سنجرانی 48 ووٹ حاصل کر کے چئیرمین سینیٹ منتخب ہو گئے ۔پریزائیڈنگ افسر کے مطابق 98 سینیٹرز نے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ پریزائیڈنگ افسرسید مظفر حسین شاہ نے چئیرمین سینیٹ کے نتائج کا اعلان کیا […]

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں بڑی کمی، ایک بار پھر خریداروں کی موجیں لگ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 22 سو روپے سے زائد کی کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2250 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت […]

چئیرمین سینیٹ کا انتخاب، یوسف رضاگیلانی کے سات ووٹ مسترد، پیپلزپارٹی نے بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں پی ڈی ایم امیدوار یوسف رضا گیلانی کے نمائندے فاروق ایچ نائیک نے مسترد ہونے والے 7ووٹوں کو چیلنج کردیا۔تفصیلات کے مطابق انتخاب کے بعد سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

چئیرمین سینیٹ کا انتخاب، سات ووٹ مسترد، مسترد شدہ ووٹ کس امیدوار کو ڈالے گئے تھے؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی )چیئرمین سینٹ کے انتخاب میں کل سات ووٹ مسترد ہوئے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسترد ہونے والے تمام ووٹ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے تھے۔ان بیلٹ پپپرز پر سٹیمپ باکس کی جگہ یوسف رضا […]

سینیٹ کا نیا چئیرمین کون ہو گا؟ نتیجہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے اپوزیشن کے پاس ایوان میں اکثیرت ہونے کے باوجود سینیٹ کی چیئرمین شپ چھین لی ہے اور صادق سنجرانی ایک مرتبہ پھر سے چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے ہیں ۔چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے ایوان میں […]

چئیرمین سینیٹ الیکشن، پولنگ بوتھ سے برآمد ہونیوالے کیمرے کس نے نصب کروائے تھے؟ حیران کن دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی ) چئیرمین سینیٹ کے الیکشن کے سلسلے میں بنائے گئے پولنگ بوتھ سے خفیہ کیمرا برآمد ہوا جس کے بعد ایک ہنگامہ مچ گیا۔سینیٹ ہال میں ووٹنگ کی جگہ پر کیمرہ نصب کیا گیا تھا ، پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ […]

بارشیں ابھی ختم نہیں ہوئیں، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)آیندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقوں میں مزید بارش کا امکان.پنجاب میں چکوال جہلم،اٹک،راولپنڈی ،گوجرانوالہ ،گجرات ،منڈی بہاؤ الدین، سیالکوٹ میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے. اس دوران سرگودھا، میانوالی، […]

سخت ایس او پیز نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا، مارکیٹیں چھ بجے تک بند کر نے کا نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (پی این آئی ) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث پنجاب حکومت نے اہم فیصلے کیے ہیں۔پنجاب کے کئی شہروں میں سخت ایس او پیز نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ لاہور، راولپنڈی، ملتان ، […]

یوسف رضاگیلانی چئیرمین سینیٹ بن گئے تو کیا ہو گا؟ سینئر صحافی حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیاہے اور اپوزیشن کے امیدوار کی کامیابی کی صورت میں آنے والے حکومتی متوقع رد عمل پر تبصرہ کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے تحریک انصاف […]

کتنے ن لیگی اور آزاد سینیٹرزصادق سنجرانی کو وو ٹ دیںگے؟ صادق سنجرانی کی جیت کا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ صادق سنجرانی کو جیتا ہوا دیکھ رہا ہوں ، مجھے یہ نہیں پتہ کتنے ووٹ پڑیں گے مگر معلوم ہے وہ جیت رہے ہیں ، صادق سنجرانی بلوچستان […]

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے ایوان میں ووٹنگ کا آغاز ہو گیا، پہلا ووٹ کس نے کاسٹ کیا؟

اسلام آباد(پی این آئی )چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے ایوان میں ووٹنگ کا آغاز ہو گیاہے اور سب سے پہلا ووٹ جے یو آئی کے رہنما ور ڈپٹی چیئرمین کے امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری نے کاسٹ کیا ۔اس سے قبل ایوان میں […]

close