اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعزاز احسن نے کہا حکومت کو تیاری کر لینی چاہیے، یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ بن جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی ویژن چینل کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد،کشمیراور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور بلندپہاڑوں پر برفباری کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر […]
چار سدہ (پی این آئی)مولانا فضل الرحمان کے ساتھی عبدالغفور حیدری نے پیپلز پارٹی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی کی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماءاسلام پاکستان کے رہنما سینیٹر عبدالغفور حیدری نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا اعتراف کر […]
مردان (پی این آئی)جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سابق رہنما نے مولانا فضل الرحمان سے پی ڈی ایم کی صدارت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی ایف کے سابق سینئر رہنما مولانا شجاع الملک […]
کراچی (پی این آئی) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپوزیشن کو مشورہ دیا ہے کہ سینیٹ الیکشن سے متعلق ایوان کی کاروائی کسی جگہ چیلنج نہیں ہوسکتی، اپوزیشن کو مشورہ ہے کہ ایوان کی کارروائی کو عدالت میں نہ لے کر جائے، پیپلزپارٹی میں شامل […]
لاہور(پی این آئی) میٹرک کے طلباءسے متعلق اہم خبر ،گذشتہ سال نہم جماعت کے تمام طلباکو اگلی جماعت میں پرموٹ کیا گیا تھا جس کی وجہ سے لاہور بورڈ کے تحت رواں سال 60 ہزار زائد طلباءامتحان دیں گے۔ طلباءکے امتحانات کیلئے 950 سے زائد […]
پشاور(پی این آئی) کرونا وائرس کا خطرناک حد تک پھیلاو، مزید اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان، خیبرپختونخواہ کی حکومت نے صوبے کے کل 8 اضلاع کے تمام تعلیمی ادارے 28 مارچ تک بند کر دیے، مذکورہ اضلاع میں کرونا پھیلنے کی شرح […]
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران کا وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر ردو بدل کا فیصلہ ، کئی وفاقی وزرا کے قلمدان بھی تبدیل کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آئندہ چند روز میں وفاقی کابینہ میں ردو بدل کا فیصلہ کر لیا، […]
لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت شہر بھر میں 6 بجتے ہی مارکیٹس بند کروا دی گئیں، شہر میں تمام کاروباری مراکز بند، کھانے پینے کی دکانیں اور میڈیکل اسٹور کھلے رہیں گے۔ کرونا وائرس کے تحت احتیاطی تدابیر […]
کراچی (پی این آئی ) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات کے لیے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کی تمام بڑی جماعتوں کے امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق اب تک 31 امیدواروں […]
اسلام آباد(پی این آئی)مغربی ہواؤں کا اگلا لیکن طاقتور سلسلہ 19 یا 20 مارچ سے ملک میں متوقع ہے۔جو بالائی وسطی اور کچھ جنوبی علاقوں پر اثر انداز ہوسکتا ہے- 20 سے 24 مارچ کے دوران خیبرپختونخوا پنجاب کشمیر گلگت بلتستان اور شمالی و وسطی […]