کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں آج اضافہ ہواہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھنے کو ملتا رہا ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت […]
کراچی (پی این آئی ) این اے 249 کے ضمنی انتخابات میں امجد آفریدی کو ٹکٹ دینے پر پ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شدید اختلافات سامنے آئے ہیں رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان نے ٹکٹ واپس نہ لینے پر استعفے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) بجلی کی قیمتوں میں 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)میں درخواست دائرکردی جس میں بجلی کی قیمتوں میں فروری کےلئے اضافہ مانگا گیا ہے۔ […]
کراچی(آئی این پی ) این اے 249 بلدیہ ٹاون میں ضمنی الیکشن کی سرگرمیاں تیز ہوگئیں، پاکستان تحریک انصاف نے مقامی عہدیدار امجد آفریدی کو ٹکٹ جاری کر دیا۔ ن لیگ نے مفتاح اسماعیل کو میدان میں اتارا ہے۔ترجمان تحریک انصاف کراچی کے مطابق این […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں آج 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی […]
اسلام آباد ( پی این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ہم جیلوں میں بھی جائیں،دھرنیں بھی دیں، لڑائی بھی لڑیں اور میاں نواز شریف لندن میں آرام سے بیٹھیں رہیں، یہ نہیں ہو سکتا۔ تفصیلات کے مطابق نجی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے نیب قوانین میں ترمیم اور انتخابی اصلاحات کیلئے10 رکنی سیاسی کمیٹی قائم کردی ہے، کمیٹی انتخابی اصلاحات اور نیب قوانین میں ترامیم پر اپوزیشن سے مذاکرات کرے گی، سیاسی کمیٹی معیشت، روزگار، ریلیف پیکجز اور سبسڈیز […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کسانوں کو گنے کی بروقت ادائیگی نہ کرنے والوں کےخلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ شوگر مل مالکان کا تعلق پی ٹی آئی سے ہی کیوں نہ ہو قانونی کارروائی کی جائے، مل […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر پیپلزپارٹی استعفوں پر اتفاق نہیں کرتی تو ان سے علیحدہ ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے پاس سارے آپشن ختم ہوچکے ہیں اس لیے استعفوں کا آپشن استعمال کرنے پر نو جماعتوں نے اتفاق رائے کیا، لانگ مارچ […]
لاہور ( پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو پی ڈی ایم سے خطرہ نہیں، بلکہ اصل خطرہ تو کچھ بیوروکریٹس سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی […]