اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی امور طاہراشرفی نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کی صورتحال دن بدن بگڑ رہی ہے تاہم مساجد بند کرنے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا ویکسین ہر فرد […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد کا کہنا ہے کہ این سی او سی کی ہدایت کے مطابق اسلام آباد میں دفعہ144نافذ ہے، تاجر ہفتے میں دو روز اپنے کاروبار بند رکھیں۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید احمدنے کہا کہ ملک […]
لاہور(پی این آئی )موٹروے کیس کے مرکزی مجرم عابد ملہی کے والد نے کہا ہے کہ اگر گنجائش ہوئی تو عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔عابد ملہی کے والد کا کہنا تھا کہ ابھی ہمارے پاس کوئی پیسہ نہیں ہے،حکومت ہماری مدد کرے،اگر عدالتی […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہوگیا اور انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 12 پیسے کمی دیکھی گئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 155 روپے 85 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلےروزپاکستانی […]
راولپنڈی (پی این آئی)23مارچ کی پریڈ کا شیڈول تبدیل تاہم 23مارچ کو عام تعطیل ہی ہوگی۔واضح رہے کہ یوم پاکستان کے موقع پر ہونے والی پریڈ کا شیدول تبدیل کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ یوم […]
کراچی (پی این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت سات سو روپے کمی کے بعد ایک لاکھ سات ہزار تین سو روپے ہو گئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 601روپے کمی کے بعد 91ہزار 992روپے ہو گئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)معروف تجزیہ کار اور سینئر صحافی ہارون الرشید نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری نے جو کھیل کھیلا ہے، اس کے بعد ن لیگ کے پاس اب ایک ہی آپشن ہے کہ کوئی بڑا ہنگامہ کھڑا کریں ،26 مارچ […]
لاہور (پی این آئی)گزشتہ چند روز کے دوران یوکے وائرس سے پھیلنے والی کورونا کی تیسری لہر خطرناک حد تک بے قابو ہونے لگی ہے مگر اس کے برعکس نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے ہزاروں وفاقی سرکاری ملازمین کی زندگیاں داؤ پر لگادی ہیں […]
کراچی (این این آئی)آپکو شک ہے تو وزیراعظم عمران خان کو گلے لگا لیں، کس نے مولانا فضل الرحمٰن کو پیشکش کر دی؟۔۔۔ گورنرہاؤس میں وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول کی کورونا وائرس سے صحتیابی کے لئے قرآن خوانی کی گئی۔اس موقع پرگورنرسندھ عمران […]
اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز خیبر پختونخوا ،کشمیر، گلگت بلتستان، پنجاب،ا سلام آباد اور شمالی بلوچستان میں آندھی/تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اوربلند پہاڑوں پر برفباری کی توقع۔ اس دوران بعض مقامات پر ژ الہ باری جبکہ بالائی خیبر پختونخوا ،بالائی پنجاب اور […]
ریاض(پی این آئی) ماہرین فلکیات کے مطابق آئندہ بدھ 24 مارچ کو چاند عین خانہ کعبہ کے برابر اوپر آئے گا اور اس دلفریب منظر کو عام آنکھ سے بھی دیکھا جاسکے گا۔ یاد رہے کہ چاند کا خانہ کعبہ کے اوپر آنے کا یہ […]