سردی بڑھ گئی، بارش اور برفباری کا یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ شہریوں کیلئے بڑی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ بارش اور برفباری کا یہ سلسلہ مزید 24 گھنٹے جاری رہے گا، اس لئے ندی نالوں کے کنارے رہنے والی شہری احتیاط کریں۔ پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقے ملک […]

پاکستان میں سمارٹ فونز کی پروڈکشن شروع، پاکستانی موبائل صارفین کیلئے خوشخبری آگئی

لاہور(پی این آئی) ایئرلنک نے پاکستان میں سمارٹ فونز کی پروڈکشن شروع کر دی۔ لاہور میں قائم ہونے والے ایئرلنک سمارٹ فون پروڈکشن پلانٹ کا افتتاح وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار محمد حماد اظہر نے کیا۔ ایئرلنک گزشتہ 10سال سے پاکستان میں سمارٹ فونز […]

کورونا کی تیسری لہر، برطانیہ سے پاکستان آنیوالے مسافروں کو خبردار کر دیا

لندن (پی این آئی)برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ہدایت کی ہےکہ برطانیہ سےپاکستان آنےکےخواہش مندغیرضروری سفر سےگریز کریں،برطانوی حکومت مسلسل صورتحال پرنظررکھےہوئےہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پراپنےویڈیو پیغام میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نےکہا کہ کورونا کی تیسری لہر کے باعث پاکستان میں کورونا […]

استعفوں کا آپشن کب استعمال کریں گے؟ پیپلزپارٹی نے اپنا بڑا فیصلہ سنا دیا

حیدرآباد(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے کے تحت جو بھی فیصلے کئے جائیں گے وہ مشاورت کے ساتھ ہوں گے،استعفوں کو ہم اپنے آخری آپشن ایٹم بم کے طور پر استعمال کریں […]

ڈالر 150روپے کی سطح پر آنے کا امکان، امریکی ڈالر کی قیمت ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی

لاہور (پی این آئی) ڈالر کی قیمت 150 روپے کی سطح تک گر جانے کا امکان، ملکی کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آ چکی، آنے والے دنوں میں پاکستانی روپے کی قدر میں مزید اضافہ ہونے […]

تحریک انصاف این اے 249ضمنی الیکشن میں کس کو میدان میں اتارے گی؟ اختلافات سامنے آنے کے بعد بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

کراچی (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں ٹکٹ کے معاملے پر اختلافات سامنے آنے کے بعد نظر ثانی بورڈ تشکیل دیدیا ہے۔نظرثانی بورڈ سینیٹر فیصل واوڈا، وفاقی وزیر علی زیدی اور رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون […]

چینی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ، پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) کاشتکاروں کوتحفظ دینے کے لیے لایا گیا آرڈیننس گزشتہ رات منسوخ ہوگیا ، دی شوگر فیکٹریز کنٹرول آرڈیننس کی منسوخی کے بعد کین کمشنر بے بس ہوگئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق دی شوگر فیکٹریز کنٹرول آرڈیننس گزشتہ رات 12 بجے ختم […]

یومِ پاکستان کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نے پاکستان کو بڑی پیشکش کر دی، اہم پیغام جاری

اسلام آباد (پی این آئی )یوم پاکستان کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم عمران خان کے نام خط بھیجا ہے جس میں نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ […]

کورونا وائرس بے قابو، ملازمین پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئیں

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے کورونا کی وبا پر قابو پانے کے لیے کئی شعبوں کے ملازمین اور کارکنان پر اہم پابندی کر دی گئی ہے، جس پر عمل درآمد نہ ہونے پر مالکان کو جرمانے کیے جائیں گے۔ اماراتی وزارت برائے انسانی […]

مسلم لیگ ن کو ووٹ دینا ہمارے چارٹر کا حصہ نہیں، پیپلزپارٹی نے ن لیگ کو بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے مسلم لیگ ن کو ووٹ دینا ہمارے چارٹر کا حصہ نہیں ہے ، طے کیا گیا تھا کہ پاکستان ڈیموریٹک موومنٹ میں فیصلے […]

یومِ پاکستان کے موقع پر حکومت نے مولانا طارق جمیل کو بڑے اعزاز سے نواز دیا، چاہنے والوں کیلئے شاندار خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)یوم پاکستان پر مولانا طارق جمیل کو صدارتی اعزاز حسن کارکردگی سے نواز دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا طارق جمیل کو صدارتی اعزاز حسن کارکردگی سے نواز دیا گیا، مولانا طارق جمیل کو مذہبی اسکالر کی حیثیت سے ان کی […]

close